News Views Events

اسلام آباد کی ” الیونتھ ایونیو ” کا نام "ایران ایونیو” رکھ دیا گیا

حکومت پاکستان نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر اسلام آباد کی "الیونتھ ایونیو" کا نام "ایران ایونیو" رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران دوستی کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے سلسلے میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے، اسلام آباد کی "الوینتھ…
Read More...

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر بدھ کو چین پہنچیں گے

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 24 سے 26 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔
Read More...

گلوبل سیکورٹی انیشیٹو سے ہی ترقی حاصل کی جاسکتی ہے، پاکستانی ماہر

آج سے دو سال قبل 21 اپریل 2022 میں ،چینی صدر شی جن پھنگ نے بواؤ ایشیائی فورم کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں پہلی بار گلوبل سیکورٹی انیشیٹو پیش کیا اور بین الاقوامی سلامتی کے خسارے کو پورا کرنے اور سلامتی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے…
Read More...

ایرانی صدر صرف سیاہ گائون ہی کیوں پہنتے ہیں؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ان دنوں پاکستان کے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جو کراچی لاہور سمیت دارالحکومت کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر الیکشن کے بعد پہلے غیر ملکی اعلیٰ مہمان ہیں، جو پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ تاہم ایرانی صدر سے…
Read More...

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے ان کا…
Read More...

امید ہے کہ امریکہ، چین کے ساتھ مل کر باہمی تعلقات کے درست طریقے تلاش کرےگا، امریکہ میں چین کے سفیر

واشنگٹن:امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے چین کے بارے میں ہارورڈ کینیڈی فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ امریکہ،چین کے ساتھ مل کر باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور جیت جیت تعاون کے اصولوں کے مطابق نئے دور میں چین-…
Read More...

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 2.99 ارب کلوواٹ…

چین کے قومی محکمہ توانائی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے مارچ تک چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2.99 ارب کلو واٹ رہی جو سال بہ سال 14.5 فیصد اضافہ ہے۔ ان میں شمسی توانائی پیدا کرنے کی نصب شدہ…
Read More...

یاسوکونی شیرائن پر جاپانی رہنماؤں کی حاضری ، چین کی مخالفت

جاپانی رہنماوں سمیت  کابینہ اور کانگریس کے کئی ارکان نے یاسوکونی شیرائن پر حاضری دی اور خراج عقیدت پیش کیا۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئےجاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے  کہا کہ یاسوکونی شیرائن میں دوسری جنگ عظیم کے کلاس اے جنگی مجرموں کی…
Read More...

امریکی خسارہ عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہے، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حال ہی میں متنبہ کیا ہے کہ امریکہ کا بھاری مالی خسارہ ، افراط زر میں اضافہ کررہا ہے اور عالمی معیشت کے لیے "اہم خطرہ" ہے۔ آئی ایم ایف کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سال امریکہ کو جی ڈی پی کے 8.8…
Read More...

ساٹھ فیصد سے زیادہ جاپانی، لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتے ،جاپانی میڈیا سروے

جاپان کے مائنچی شمبن نے 20 سے 21 اپریل تک ایک ٹیلی فونک سروے کیا، جس میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ایوانِ نمائندگان کے اگلے انتخابات کے بعد حکمران جماعت میں تبدیلی کی امید رکھتے ہیں۔ 1,032 افراد کے ساتھ کیے گئے اس سروے کے نتائج سے پتہ…
Read More...