گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو چینی تجاویز سے بین الاقوامی اتفاق رائے میں تبدیل ہو گیا ہے، چینی وزیر خارجہ
نیویارک :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں"گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو سپورٹنگ دی گلوبل ساؤتھ - چائنا ان ایکشن" کے موضوع پر لانچ تقریب میں شرکت کی۔ 79ویں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون، اقوام متحدہ…
Read More...
Read More...