News Views Events

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات

راولپنڈی(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے…
Read More...

معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو شکست دی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…
Read More...

غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے: وزیراعظم شہبازشریف

نیویارک(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یواین قراردادوں پر عدم عملدرآمد نے مشرق وسطیٰ کو خطرات سے دوچار کر دیا، غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…
Read More...

پاکستان چینی کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری اور ترقی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے،علیم خان

بیجنگ:چین میں پاکستانی سفارت خانے میں پاک چین سائنس اور ٹیکنالوجی تعاون اور سرمایہ کاری فورم کا انعقاد ہوا۔ پاکستان کے سرمایہ کاری، نجکاری اور ٹرانسپورٹ کے وزیر عبدالعلیم خان، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور صوبہ شان ڈونگ کے شہر لین…
Read More...

بولٹس، بنگلہ ٹائیگرز، نیویارک لاگوس اور اسیمپ آرمی زیم افرو ٹی 10 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

ہرارے: زیم افرو ٹی 10 کا دوسرا سیزن دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔ لیگ مرحلے کے آخری روز کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی، نیویارک لاگوس اور جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ دوسرے یعنی ناک آوٹ راونڈ کے پہلے کوالیفائرمیں ہرارے بولٹس کا…
Read More...

مشہور بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ بادیا کا چینل ہیک، ماہانہ آمدنی کتنی؟

بھارت کے مشہور یوٹیوبر رنویر الہ بادیا کا چینل ہیک ہوگیا ہے جس کے بعد اُن کے چینل سے تمام ویڈیوز کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر الہ بادیا کا شمار بھارت کے کامیاب ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 22 سال کی عمر میں…
Read More...

چین، برازیل اور "گلوبل ساؤتھ” کے دیگر ہم خیال ممالک  ” فرینڈز آف پیس فار دی…

بیجنگ :چین  کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن  جئین  نے   یومیہ  پریس کانفرنس  میں  چین، برازیل اور دیگر ہم خیال "گلوبل ساؤتھ" ممالک  کے     " فرینڈز آف پیس فار دی یوکرین کرائسز " کے قیام کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا  کہ  یوکرین کا…
Read More...

چینی قوم کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کو فروغ دیا جائے ، چینی صدر

بیجنگ :چین کے قومی اتحاد اور ترقی کے لئے  نیشنل ایوارڈ  کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز اجلاس میں  "قومی اتحاد اور ترقی کے لئے کلیکٹو  ماڈل اور افراد کی تعریف کے بارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کا فیصلہ" پڑھ کر…
Read More...

پاکستان اور چین کے تعلقات میں کبھی خزاں کا شائبہ بھی نہیں ہوا، احسن اقبال

اسلام آ باد :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا میں بے مثال ہیں ۔جمعہ کے روز چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چین کے قومی دن کی مناسبت سے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں شاندار…
Read More...

چین کے مرکزی بینک کا  مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے مرکزی بینک  پیپلز بینک آف چائنا نے 27 ستمبر 2024 سے مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس کمی کے بعد مالیاتی اداروں کی اوسط ریزرو ریکوائرمنٹ  کا تناسب تقریباً 6.6 فیصد…
Read More...