حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، اسرائیل کےخلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کون تھے؟
حسن نصراللہ 1960 میں لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مشرقی علاقے برج حمود میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبد الکریم نصراللہ ایک چھوٹے سبزی فروش تھے اور حسن نصراللہ اپنے والدین کے 9 بچوں میں سب سے بڑے تھے۔…
Read More...
Read More...