News Views Events

اسرائیلی افواج کا لبنان کے قصبوں اور دیہاتوں پر حملہ، 105 افراد شہید، 359 زخمی

اسرائیلی افواج کا لبنان کے قصبوں اور دیہاتوں پر حملہ، 105 افراد شہید، 359 زخمی بیروت: اسرائیلی فوج نے مقامی وقت کے مطابق 30 ستمبر علی الصبح لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملوں کا ایک نیا دور شروع کیا۔ لبنان کی وزارت صحت…
Read More...

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ( آئی پی ایس) پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے میں سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت میں سنایا۔ سپریم…
Read More...

آسمان میں لکھی چین کی  میری کہانی ” کی خصوصی تقریب  کا امریکہ میں  انعقاد

نیویارک (نیوز ڈیسک) نیویارک میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی   پچھترہویں سالگرہ  کے موقع پر   "آسمان میں لکھی چین کی  میری کہانی " کی خصوصی تقریب کامیابی  سے منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے  اس موقع پر…
Read More...

چین نے اصلاحات کے ذریعے اپنی ترقی حاصل کی ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اس سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی  پچھترہویں  سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ گزشتہ پچھتر برسوں میں  جہاں  چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کا معجزہ  دیکھا گیا وہیں  چین اور دنیا کے درمیان باہمی فائدہ مند  اور…
Read More...

جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی فاتح

ہرارے (سپورٹس ڈیسک) زمبابوے کے نوجوان فاسٹ بولر ٹیناشے مچاوایا کی شاندار بولنگ سے نہ صرف کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو شکست دی بلکہ جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کو زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا فاتح بھی بنادیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سکندر رضا…
Read More...

سی ایم جی پروگرام کی یو این ٹی وی پر باضابطہ نشریات کا آغاز

چائنا میڈیا گروپ کا ہفتہ وار پروگرام "یو این انسائیڈر" اقوام متحدہ کے یو این ٹی وی چینل پر باضابطہ طور پر نشر کیا گیا۔ اسی روز نشر ہونے والے خصوصی پروگرام میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی…
Read More...

روس اور یوکرین کے درمیان تنازع میں ثالثی کے لئے "فرینڈز آف پیس” گروپ کے منصوبے کی…

نیویارک:28 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی عام بحث اپنے پانچویں دن میں داخل ہو ئی ۔ اسی روز اپنی تقریر میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے مغربی ممالک کے تسلط پسندانہ رویے اور دوہرے معیار پر تنقید کی، اقوام متحدہ…
Read More...

بین الاقوامی برادری کی لبنان کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں تنظیم کے سربراہ حسن نصراللہ کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھے گی۔دوسری جانب بین الاقوامی برادری نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی فوجی…
Read More...

چین ،یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب کل ہوگی

بیجنگ:رواں سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 30 ستمبر کو ملک بھر میں یوم شہداء منایا جائے گا ۔ اسی روز صبح، شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنما تھیان آن مین اسکوائر پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ…
Read More...

چین امریکہ خارجہ پالیسی مشاورت کے نئے دور کا انعقاد

بیجنگ:چین کےمعاون وزیر خارجہ اور پالیسی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر میاؤ دہ یو نے نیو یارک میں امریکی محکمہ خارجہ کے پالیسی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر سلمان احمد کے ساتھ چین امریکہ خارجہ پالیسی مشاورت کا نیا دور منعقد کیا۔ فریقین نے بین…
Read More...