News Views Events

چین کی ایشیا پیسیفک میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائل کی مخالفت

بیجنگ:چینی وزارت دفاع کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے امریکی آرمی پیسیفک کے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر امریکی ملٹی ڈومین ٹاسک فورس 1 کے پہلی بار فلپائن کے شمالی لوزون جزیرے میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی کے بارے میں…
Read More...

امریکہ، جاپان اور فلپائن کا مشترکہ بیان کاغذ کا ایک بے کار ٹکڑا ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ:چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں حال ہی میں امریکہ، جاپان، فلپائن سربراہ اجلاس کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم امریکہ، جاپان اور فلپائن کے مشترکہ بیان کی سخت…
Read More...

نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کےمزارپرحاضری

مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے صحابی رسولؐ حضرت سعدبن ابی وقاصؓ کےمزارپرحاضری دی۔ تفصیلات کےمطابق نوازشریف اورجنیدصفدرنے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، میاں نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد…
Read More...

آرمی چیف پوری طرح ہمیں سپورٹ کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سید عاصم منیر، خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور آئی جی پولیس کی معاونت کے شکرگزار ہیں۔ آرمی چیف پوری طرح ہمیں سپورٹ کررہے ہیں۔…
Read More...

سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل…
Read More...

آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا

سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ مال میں 13 اپریل کو چاقو بردار حملہ آور کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز طاہر کی آخری رسوم کل (جمعہ کو) ادا کی جائیں گی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز بھی موجود ہوں…
Read More...

اس عمر میں بھی چھکے مارنے کے لیے حاضر ہوں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اس عمر میں بھی چھکے مارنے کے لیے حاضر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا میں ایشین کمیونٹی بہت زیادہ ہے جہاں پر کمیونٹی…
Read More...

سربیا میں "چائنا فلم سیزن” کا آغاز

چائنا میڈیا گروپ اور سربیا کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے اشتراک سے "چائنا فلم سیزن" سربیا اسکریننگ ایونٹ کا آغاز بلغراد میں ہوا ۔ سربیا کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن پر چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ 10 سے زیادہ فلمیں اور ٹی وی…
Read More...

امید ہے کہ امریکہ منصفانہ مسابقت کے اصول کا احترام سنجیدگی سے کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں شنگھائی میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے چین سے متعلق بیان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ مارکیٹ کے اصولوں کے مطابق اقتصادی اور…
Read More...

چین کے بارے میں نام نہاد "حد سے زیادہ پیداوار ” کا بیانیہ غیر معقول ہے ، چینی وزارت تجارت

بیجنگ () چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حال ہی میں، کچھ مغربی ممالک نے چین پر حد سے زیادہ پیداوار کا جو الزام لگایا ہے وہ غیر معقول ہے اور چین اس کی سخت مخالفت کرتا ہے.جمعرات کے روز ترجمان نے کہا کہ…
Read More...