News Views Events

امریکی قیادت کے حوالے سے عالمی عدم اطمینان میں اضافہ،تازہ ترین سروے

امریکی اوپینیئن ریسرچ ادارے گیلپ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سروے کے مطابق عالمی سطح پر امریکی قیادت پر عدم اطمینان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سروے کے نتائج کے مطابق 2023 میں امریکی قیادت کے بارے میں اوسط عالمی عدم اطمینان 36 فیصد…
Read More...

اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے : وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو ماہ کی اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ بعدازاں…
Read More...

اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم

اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں کے خلاف انٹرنیٹ پر مواد اپلوڈ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی…
Read More...

سوڈان جس انسانی بحران کا سامنا کررہا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے سوڈان کی صورت حال پر رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ سوڈان ایک ایسے انسانی بحران کا سامنا کر رہا ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے۔ چاہے اس بحران کو بے گھر افراد کی تعداد کے حوالے سے…
Read More...

چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق چین کے انسان بردار خلائی جہاز اور خلائی اسٹیشن کمپلیکس کی کامیاب ڈاکنگ کے بعد شینزو-18 کے خلاباز ، خلائی جہاز کے ریٹرن ماڈیول سے آربٹ ماڈیول میں داخل ہوگئے ہیں ۔ بیجنگ وقت کے مطابق 26 اپریل کی صبح…
Read More...

چین کی نئی توانائی کی صنعت نے عالمی توانائی کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا ہے، آ رامکو

بیجنگ : 26 ویں ورلڈ انرجی کانگریس میں دنیا کی تیل کی سب سے بڑی کمپنیز میں سے ایک ،سعودی آرامکو کے سی ای او امین ناصر نے کہا کہ چین کی نئی توانائی کی صنعت کی ترقی نے مغربی ممالک کو خالص صفر کاربن اخراج کے ہدف کو پورا کرنے میں مدد دی ہے اور…
Read More...

چین کا اعلیٰ معیار کی سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری پر عمل پیرا رہنے کا اعلان

بیجنگ :بیجنگ میں چونگ گوان چھون فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چینی نائب وزیر اعظم دنگ شوئے شیانگ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ دنگ شوئے شیانگ نےکہا کہ جدت…
Read More...

چین -امریکہ تعلقات میں منفی عوامل بڑھ رہے ہیں، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن سے ملاقات کے موقع پر چین -امریکہ تعلقات کے حوالے سے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی قیادت میں چین اور امریکہ کے تعلقات مجموعی طور پر مستحکم ہونے لگے ہیں اور فریقین نے مختلف…
Read More...