News Views Events

چین اور فرانس بلاک تصادم کی مخالفت کر نے والے ممالک ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ : چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے فرانسیسی صدر کے خارجہ امور کے مشیر جین کلاڈ بونارڈ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ چین اور فرانس دونوں خود مختاری اور مشترکہ تعاون کو برقرار رکھنے، عالمی…
Read More...

چین میں ہوا کی اچھی کوالٹی کے حامل دنوں کا تناسب 83.6 فیصد تک پہنچ گیا

رہابیجنگ :چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات کے ترجمان پھئی شیاؤفے نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک بھر میں فضائی معیار اور پانی کے حیاتیاتی ماحول کے مجموعی معیار میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار کے روز…
Read More...

لاہور : جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانےو الا نوجوان کون؟

لاہور میں گزشتہ روز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں’ عاصمہ جہانگیرکانفرنس‘ میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کی جانب سے فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا، احتجاج کے دوران جرمن سفیر بھی برہم ہو گئے اور طالب علم…
Read More...

عامر خان نے ایوارڈز شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ مسٹر فیکٹ عامر خان نے ایوارڈز شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عامر خان نے ”دی گریٹ انڈین کپل شو“ میں شرکت کی جہاں انہوں نے ذاتی زندگی اور فلموں کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات دیے ۔ شو کے دوران کپل…
Read More...

چین کے حوالے سے تزویراتی تصور کے درست ادراک سے ہی چین امریکہ تعلقات میں حقیقی بہتری آسکتی ہے، میڈیا…

چین کے حوالے سے تزویراتی تصور کے درست ادراک سے ہی چین امریکہ تعلقات میں حقیقی بہتری آسکتی ہے، میڈیا رپورٹ بیجنگ (اپنا وطن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا…
Read More...

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور…
Read More...

جو جج پرفارم نہیں کررہا اسے نکال کرباہر پھینک دینا چاہیے،جسٹس منصور علی شاہ

لاہور:سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے…
Read More...

بانی پاکستان کے مزار پر چیف جسٹس کی حیثیت سے حاضری اعزاز کی بات ہے، قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر چیف جسٹس کی حیثیت سے حاضری اعزاز کی بات ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے مزار قائد کراچی پر حاضری دی۔ بابائے قوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ…
Read More...

چین کی اولین تر جیح جلدازجلد فلسطین اسرائیل جنگ کا خاتمہ ہے، چینی وزیر خارجہ

حال ہی میں، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے قطر کے الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کو ایک تحریری انٹرویو دیا۔ فلسطین اسرائیل تنازعے کے بارے میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ اولین ترجیح جلد از جلد جنگ کا خاتمہ…
Read More...