News Views Events

چائنا میڈیا گروپ 8کے الٹرا ہائی ڈیفینیشن چینل لینڈنگ پروموشن کنٹریکٹ پر دستخط، "سی ایم جی آئی…

بیجنگ :چائنا میڈیاگروپ کے 8 کے الٹرا ہائی ڈیفینیشن چینل لینڈنگ پروموشن پروجیکٹ کی دستخط کی تقریب شنگھائی انٹرنیشنل میڈیا پورٹ میں منعقد ہوئی ، اور "سی ایم جی آئی پی ان دی کیمپس" شنگھائی اسٹیشن کی سرگرمی بیک وقت لانچ کی گئی۔ چائنا میڈیا…
Read More...

چین،شینزو 17 کا عملہ مشن کی تکمیل کے بعد زمین پر واپسی کے لیے تیار

بیجنگ :اٹھائیس تاریخ کو شینزو 17 کے عملے نے چینی خلائی اسٹیشن کا انتظام شینزو 18 کے عملے کے حوالے کر دیا۔ اب تک، شینزو 17 کے خلابازوں نے تمام طے شدہ اہداف مکمل کر لیے ہیں اور جلد ہی شینزو 17 انسان بردار خلائی جہاز کے ذریعے دونگ فنگ لینڈنگ…
Read More...

چین آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں سال بہ سال تین گنا سے زیادہ اضافہ

بیجنگ : رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں 2023 کے اسی عرصے کے مقابلے میں تین گنا سے زائد کا اضافہ ہوا اور ملک میں ویزا فری پالیسی کی بدولت داخل ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جن میں…
Read More...

کتاب "شی جن پھنگ آن دی بیلٹ اینڈ روڈ” (2023 ایڈیشن) کے انگریزی ورژن کی اشاعت

بیجنگ: کتاب "شی جن پھنگ آن دی بیلٹ اینڈ روڈ" (2023 ایڈیشن) کا انگریزی ورژن چین کے مرکزی اشاعت گھر برائے تالیف و ترجمہ نے شائع کر دیا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی پارٹی ہسٹری…
Read More...

سوڈان کو دنیا کے سب سے بڑے غذائی بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

حالیہ دنوں اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے عہدیدار پالسن نے کہا تھا کہ سوڈان کی تقریبا 40 فیصد آبادی یعنی تقریبا ایک کروڑ 80 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ہنگامی مداخلت نہ ہوئی تو غیر…
Read More...

اسرائیل نے رفح پر حملے روکنے کے لئے مشروط شرط پر آمادگی ظاہر کردی

اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان حراست میں لیے گئے افراد کے تبادلے پر معاہدہ ہو جاتا ہے تو اسرائیل رفح کے خلاف فوجی آپریشن معطل کر دے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مصر نے غزہ کی پٹی میں…
Read More...

امریکی یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں پر امن مظاہرہ کرنے والے 100 مظاہرین گرفتار

امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن میں واقع نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی میں پویس نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے والے کیمپ کو منہدم کر کے تقریبا 100 افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے شناختی کارڈ…
Read More...

ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں غزہ کی صورتحال پر توجہ مرکوز کی جائے گی

ریاض(نیوزڈیسک)28 سے 29 اپریل تک عالمی تعاون اور توانائی کی ترقی پر ورلڈ اکنامک فورم کا خصوصی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہو رہا ہے ۔ اجلاس میں مذاکرات اور تبادلوں کے ذریعے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے قابل عمل اور پائیدار تعاون…
Read More...

چین ،1,088 افراد کو قومی یوم مئی لیبر میڈل سے نوازا گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر قومی یوم مئی لیبر ایوارڈ اور قومی ورکر پائنیئر تعریفی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 255 نیشنل مئی ڈے لیبر ایوارڈز، 1088 افراد کو نیشنل مئی ڈے لیبر میڈلز سے نوازا گیا اور 1034 نیشنل…
Read More...

چین کی جزیرہ دیاؤ یوئی کے ملحقہ پانیوں میں جاپان کی اشتعال انگیزی کی مخالفت

بیجنگ :جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین جاپان پر زور دیتا ہے کہ وہ چین اور جاپان کے درمیان چارنکاتی اصولوں کے اتفاق رائے کی پاسداری کرتے ہوئے تمام سیاسی اشتعال انگیزیوں، مقام پر بدامنی اور رائے عامہ کو بڑھا چڑھا کر پیش…
Read More...