News Views Events

گولڈ مین ساکس نے امریکہ میں کساد بازاری کے امکانات بڑھا دیے

گولڈ مین ساکس گروپ نے ایک رپورٹ جاری کی، جس میں آئندہ 12 ماہ میں امریکہ میں کساد بازاری کے امکانات کو 20 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا میں جارحانہ محصولات سے افراط زر اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، امریکی معاشی…
Read More...

چینی حکومت کی جانب سے میانمار کے لئے ہنگامی امدادی سامان کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

ینگون : چینی حکومت کی جانب سے میانمار کو فراہم کی جانے والی ہنگامی امدادی سامان کی پہلی کھیپ ینگون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔ میانمار میں چین کے سفیر ما جیا اور میانمار کے صوبہ ینگون کے وزیر اعلیٰ سو ڈن ہوائی اڈے پر استقبال کے لئے…
Read More...

روس اور یوکرین کا ایک دوسرے پر توانائی سہولیات پر حملے کا الزام

روسی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین نے پہلے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روسی توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر مسلسل حملے جاری رکھے ہیں۔ اسی دن یوکرین کی طرف سے بھی روس پر توانائی کے سہولیات پر فائر بندی کے معاہدے کی…
Read More...

چین نے دنیا کا سب سے بڑا لسانی وسائل کا ڈیٹا بیس قائم کر لیا 

بیجنگ:چین کی وزارت تعلیم  کی  ایک پریس کانفرنس  میں بتایا گیا  ہے کہ  چین نے دنیا کا سب سے بڑا لسانی وسائل کا ڈیٹا بیس قائم کر لیا ہے، جس میں 120 سے زائد زبانوں اور بولیوں کے وسائل شامل ہیں۔ اس سے بھی زیادہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ…
Read More...

میانمار میں ہولناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد2ہزار سے تجاوز کرگئی

تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق 31 مارچ دن 12 بجے تک، زلزلے کے نتیجے میں میانمار میں ہلاکتوں کی تعداد 2056 ہو گئی ہے، جبکہ 3900 افراد زخمی اور 270 افراد لاپتہ ہیں۔میانمار میں چینی سفارت خانے کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق 31 مارچ تک میانمار…
Read More...

چین میں ناؤرو کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح

بیجنگ:چین میں ناؤرو کے سفارت خانے کی افتتاحی تقریب 31 مارچ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں ناؤرو کے وزیر خارجہ لیونیل انجیمیا اور چین کے نائب وزیر خارجہ ما چاؤشو نے شرکت کی۔ 24 جنوری 2024 کو چین اور ناؤرو نے ون چائنا اصول کی…
Read More...

ٹرمپ کی جانب سے ایران پر بمباری کرنے اور "سیکنڈری ٹیرف” لگانے کی دھمکی

نیویارک:امریکی خبر رساں ادارے این بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی کہ اگر ایران امریکہ کے ساتھ اپنے ایٹمی معاملات پر معاہدے تک نہیں پہنچتا تو امریکہ ایران پر بمباری کرے گا اور اس کی مصنوعات پر "سیکنڈری ٹیرف" لگائے…
Read More...

زیلنسکی معدنیات کے معاہدے سے دستبردارہوئے تو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا،ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدے سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں۔ٹرمپ نے متنبہ کیا کہ اگر زیلنسکی نے دستبرداری اختیار کی تو انہیں بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ٹرمپ نے یہ…
Read More...

روس کی جانب سے یوکرین کے خصوصی فوجی دستوں پر حملے کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ روز روسی فوج نے یوکرین کے فوجی ہوائی اڈوں، گولہ بارود کے گوداموں، ڈرون تیاری کے یونٹس اور اسٹوریج مراکز سمیت 140 فوجی اہداف اور سازوسامان کے ٹھکانوں پر حملے کیے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ…
Read More...

میانمار کا 31 مارچ سے 6 اپریل تک قومی سوگ کا اعلان

میانمار کی حکومت نے 31 مارچ سے 6 اپریل تک قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔اس دوران زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔28 مارچ کو دو پہر 02 بج کر 20 منٹ پر میانمار میں 7.9 شدت کا زلزلہ آیا ۔ یہ زلزلہ چین کے…
Read More...