News Views Events

روسی عدالت کا جے پی مورگن چیس بینک کے روس میں اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ

روسی عدالت کا جے پی مورگن چیس بینک کے روس میں اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ روس ٹوڈے ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک عدالت نے حال ہی میں روس میں جے پی مورگن چیس بینک کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔ اطلاعات…
Read More...

امریکہ کی کئی جامعات میں مظاہروں میں سینکڑوں افراد گرفتار

امریکہ کی کئی جامعات میں مظاہروں میں سینکڑوں افراد گرفتار سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں فلسطین اسرائیل تصادم کے باعث امریکہ کی کئی جامعات میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں اور مظاہرین کی ایک بڑی تعداد کو پولیس نے گرفتار کیا…
Read More...

غزہ کی صورتحال پر مشترکہ عرب اسلامی خصوصی سربراہی اجلاس کی وزارتی کونسل کے اجلاس کا انعقاد

غزہ کی صورتحال پر مشترکہ عرب اسلامی خصوصی سربراہی اجلاس کی وزارتی کونسل کے اجلاس کا انعقاد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مشترکہ عرب اسلامی خصوصی سربراہی اجلاس کی وزارتی کمیٹی کا غزہ کی ترقی پر خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ سعودی…
Read More...

چین کا یوم مئی پر 30 نوجوانوں اور 20 یوتھ ٹیمز کو "چائنا یوتھ لیبر ڈے میڈلز ” دینے کا…

چین کا یوم مئی پر 30 نوجوانوں اور 20 یوتھ ٹیمز کو "چائنا یوتھ لیبر ڈے میڈلز " دینے کا اعلان بیجنگ : سال 2024 عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ ہے۔ ملک و قوم کی ترقی کے عمل میں نوجوانوں کے اہم کردار کو ادا کرنے پر ، کمیونسٹ…
Read More...

چین، سوشل لاجسٹکس کی مجموعی رقم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.9فیصد اضافہ

چین، سوشل لاجسٹکس کی مجموعی رقم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.9فیصد اضافہ بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے 29 اپریل کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے لئے لاجسٹک آپریشن کے اعداد و شمار کا اعلان کیا۔ پہلی سہ ماہی میں ، مجموعی…
Read More...

چینی وزیر اعظم سے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی ملاقات

چینی وزیر اعظم سے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی ملاقات بیجنگ ؛ اٹھائیس اپریل کو چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ سے بیجنگ میں ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ملاقات کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین میں ٹیسلا کی ترقی کو چین امریکہ اقتصادی اور…
Read More...

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونیوالے ملکوں میں سرفہرست ہے ، وزیراعظم

ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت کےنظام میں سب سے بڑی رکاوٹ صلاحیتوں میں توازن نہ ہونا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم میں صحت کے شعبے میں تفریق کے کے خاتمے کے موضوع پر مباحثے سے…
Read More...

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ ریڈ بال فارمیٹ کیلئے جیسن گلیسپی جبکہ وائٹ بال کیلئے گیری کرسٹن کو پاکستانی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اظہر محمود تمام فارمیٹس میں اسسٹینٹ…
Read More...

نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینئر سیاستدان افضل تارڑ انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینئر سیاستدان افضل تارڑ انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن پارٹی کے مرکزی رہنما افضل تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت…
Read More...