News Views Events

اسرائیلی فوج کا 440لبنانی حزب اللہ ارکان کی ہلاکت کا دعویٰ

غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے اور 93 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل…
Read More...

فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے اسرائیل کی سلامتی کی حمایت اور اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے ، لیکن جنگ بندی کے لئے اسرائیل کو جنگ میں ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جانی چاہیئے۔ اسی رات…
Read More...

پینٹنگ میں جھلکتی چین کی ثقافتی وراثت

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ چینی قوم کی پائیدار ترقی اور چینی تہذیب کی پائیدار وراثت پر گہرے خیالات رکھتے ہیں۔ "مختلف شاہی خاندانوں میں چینی پینٹنگز کا عظیم مجموعہ" ایک ایسا قومی…
Read More...

چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلے پانچ دنوں میں چائنیز مین لینڈ سے تقریباً 10 لاکھ سیاحوں کا ہانگ…

چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ نے 6 اکتوبر کو کہا کہ 5 اکتوبر تک ، چین کے قومی دن کے تعطیلات کے دوران چائنیز مین لینڈ کے 980،000 سیاح ہانگ کانگ میں داخل ہوئے، جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 35…
Read More...

عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں کمی ریکارڈ

بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ستمبر میں عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 48.8 فیصد رہا، جو اگست کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کم تھا، جو لگاتار تین ماہ تک 49 فیصد…
Read More...

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں، ذاکر نائیک

کراچی:معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر ہے ،لوگ مجھ سے پاکستان کے حالات کی شکایت کرتے ہیں، پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں سینکڑوں گنا زیادہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں برقرار، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد کے تمام داخلی راستے تاحال بند ہیں جبکہ راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے کئی مقامات پر رکاوٹیں برقرار ہیں، جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔…
Read More...

علی امین گنڈا پور نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ اصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...