News Views Events

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے۔ دشمن کی ایسی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ کراچی میں چینی قونصلیٹ میں چینی قونصل جنرل یانگ…
Read More...

گزشتہ 9 ماہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے: رپورٹ

ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی)، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دیا ہے۔ اے ڈی بی، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3سہ ماہیوں کی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ایس آئی…
Read More...

پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد

راولپنڈی،پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد ہوا۔ تین روزہ مشق میں یو ایس میرین کور، کوسٹ گارڈز، ڈائیونگ، لیگل، نیول کنسٹرکشن فورس، سول افیئرز اور میڈیکل ٹیموں نے شرکت کی ۔ مشق کے دوران…
Read More...

چین کل چاند پر اپنا دوسرا مشن بھیجے گا

بیجنگ :چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے تازہ ترین خبر جاری کی کہ 3 مئی کو قمری تحقیقی منصوبے کا چوتھا مرحلہ ، چھانگ عہ 6 مشن لانچ کیا جائے گا ۔ چینی میڈیا کے مطابق تاحال چھانگ عہ 6 لانچ کرنے کی تیاریاں بخوبی سے جاری ہیں۔ یہ لانگ مارچ 5…
Read More...

سید حسنین حیدر سیکریٹری سینيٹ مقرر

اسلام آباد،سید حسنین حیدر بطور سیکریٹری سینيٹ ذمےداریاں نبھائیں گے ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا. سید حسنین حیدر اس سے پہلے بطور اسپیشل سیکریٹری BPS-22 خدمات انجام دے رہے تھے۔ سید حسنین…
Read More...

چوہدری شافع حسین سے پاکستان میں آسٹریا کی سفیر اینڈریاوک کی ملاقات

لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر میں پاکستان میں آسٹریا کی سفیر اینڈریاوک نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر نے آسٹریا کی سفیرکو پنجاب کے صنعتی مراکز میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی ترجیحات سے…
Read More...

کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے، وہ اپنے دور حکومت میں شاہ خرچیوں میں کمی لانے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، مزید33فلسطینی شہید

یکم مئی کو غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں 4فوجی کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 33 افراد شہید اور 57 زخمی ہوئے۔ یاد رہےکہ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو…
Read More...

دو ریاستی حل فلسطین اسرائیل مسئلے کا درست حل ہے،یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کی صورتحال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازعے کے نئے دور کے سات ماہ بعد غزہ کی صورت حال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے ۔ اس سے قبل انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، قیدیوں کی غیر…
Read More...