News Views Events

چینی صدرکا دورہ فرانس دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو ایک نئی سطح پر لے جائے گا ، فرانس چائنا کمیشن…

رواں سال چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان کاروباری اداروں کے مابین تعاون کو فروغ دینے کے لئے فعال فرانس چائنا کمیشن کے قیام کی 45 ویں سالگرہ ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک…
Read More...

چینی صدر کا دورہ نہ صرف فرانس بلکہ دنیا کے لیے بہت اہم ہے، فرانسیسی آرٹسٹ ایسوسی ایشن

چینی صدرشی جن پھنگ جلد فرانس کا سرکاری دورہ کرنے والے ہیں۔ فرانسیسی آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ریمی ایرون نےچائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ دونوں ممالک کے ثقافتی اور فنی حلقوں کے درمیان…
Read More...

چینی صدر کے دورہ سربیا سے فریقین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا ، سربیا کے صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے2016 میں سربیا کا پہلا سرکاری دورہ کیا تھا، جس نے دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھایا۔ سربیا کے صدر ووچ نے عوامی سطح پر بارہا چین کی تعریف کرتے ہوئے اسے "فولادی دوست" قرار دیا ہے۔ آٹھ سال بعد صدر…
Read More...

چینی کاروباری اداروں کی معاونت سے سربیا کے نیشنل فٹ بال اسٹیڈیم منصوبے کی تعمیر کا آغاز

چینی کاروباری اداروں کی جانب سے سربیا کے نیشنل فٹ بال اسٹیڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب بلغراد میں منعقد ہوئی۔سربیا کے صدر ووچ نے تقریب میں شرکت کی اور اپنے خطاب میں منصوبے کی تعمیر کے لئے اپنے وژن اور بلند توقعات کا اظہار کیا۔…
Read More...

فرانسیسی شہریوں کی جانب سے اعلیٰ معیار کی ترقی اور اعلی سطح کے کھلے پن میں چین کی کامیابیوں کی تعریف

سی جی ٹی این اور رینمن یونیورسٹی آف چائنا کی جانب سے نیو ایرا انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل کمیونیکیشن کے ذریعے کیے گئے ایک سروے کے مطابق 80.2 فیصد فرانسیسی جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ چین ایک بااثر طاقت ہے اور 70.3 فیصد جواب دہندگان کا کہنا ہے…
Read More...

سندھ نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز 4 مئی سے شروع ہونگے

اسلام آباد : سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز 4 مئی سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہونگے۔ گزشتہ روز سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری…
Read More...

وفاقی دارالحکومت سے جرائم کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے،آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سی آئی اے کے تمام سینئر افسران سے خصوصی میٹنگ ہوئی ۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد پولیس نے سی آئی اے کو دئیے گئے تمام ٹاسکس پر پراگریس چیک کی اور جرائم پیشہ عناصر پر گرفت…
Read More...

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں ،آرمی چیف سید عاصم منیر

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے’ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ جو لوگ آئین میں دی گئی آزادی رائے پر عائد کی گئی واضح قیود کی…
Read More...

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمد یوسف، وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کیا، اراکین کا کہنا تھا…
Read More...

کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔…
Read More...