چینی صدر کی چینی عوام کی انجمن برائے غیر ملکی ممالک کے ساتھ دوستی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب…
بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس یعنی چینی عوام کی انجمن برائے غیر ملکی ممالک کے ساتھ دوستی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔
Read More...
Read More...