News Views Events

چین ،چھانگ عہ 6 مشن کا چاند کے دور دراز حصے سے نمونے لینے کا سفر شروع ہوگیا

بیجنگ:3 مئی کی شام پانچ بج کر 27منٹ پر چین کے وین چھانگ خلائی لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 5 وائی 8 کیریئر راکٹ کے ذریعے چھانگ عہ 6 مشن کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا، جو زمین اور چاند کی منتقلی کے مدار میں درست طریقے سے داخل ہوا، اور لانچ مشن…
Read More...

امریکی کرنسی نوٹوں پر ’ہمیں اللہ پربھروسہ ہے‘ کے الفاظ کیوں درج کیے گئے تھے؟

سنہ1861ء اور 1865ء کے درمیان امریکہ خانہ جنگی کے دور سے گذرا جس کی وجہ سے 6لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔اسے ملکی تاریخ کا سب سے خونریز تنازعہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس جنگ کو امریکی ثقافت اور تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل تھا۔ امریکی…
Read More...

چین نے چھانگ عہ 6 قمری تحقیقی مشن لانچ کر دیا

چین کے چھانگ عہ 6 خلائی مشن کو لے جانے والا لانگ مارچ-5 وائی 8 کیرئیر راکٹ جمعہ کے روز جنوبی چین کے صوبہ ہائی نان میں وین چھانگ لانچ سائٹ سے لانچ کر دیا گیا۔ چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق 3 مئی کو قمری تحقیقی منصوبے کا چوتھا مرحلہ…
Read More...

امریکہ میں فلسطین اسرائیل تنازع سے متعلق مظاہروں میں شریک افراد کی گرفتاریاں

لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں کم از کم 200 افراد کو فلسطین اسرائیل تنازع سے متعلق مظاہروں میں حصہ لینے پر گرفتار کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق…
Read More...

کیوبا پر امریکی پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد کی ہوانا میں ریلی

ہوانا (نیوزڈیسک) یکم مئی کی صبح کیوبا کے شہر ہوانا میں لاکھوں افراد جوزے مارٹی کے سامراج مخالف اسکوائر پر جمع ہوئے اور کیوبا پر امریکی پابندیوں کی مخالفت اور اپنی حب الوطنی کا اظہار کیا۔ کیوبا کے انقلاب کے رہنما راؤل کاسترو اور کیوبا کی…
Read More...

سربیا کے مختلف حلقوں کی چینی صدرکے دورے سے وابستہ بلند توقعات

سربیا کی حکومت کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ڈینیئل نکولک نے صدر شی کے عنقریب دورہ سربیا کے حوالے سے کہا کہ سیاست دانوں سے لے کر عام لوگوں تک ہر کوئی پرجوش ہے، کیونکہ چین سربیا کا سب سے عظیم دوست ہے۔ صدر شی جن پھنگ اور سربیا کے صدر نے مشترکہ طور…
Read More...

امریکی سینٹرل کمانڈ کا شام میں عام شہری کی ہلاکت کا اعتراف

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعتراف کیا کہ امریکی فوج نے گزشتہ سال 3 مئی کو شام میں ایک فضائی حملے کے دوران غلطی سے ایک عام شہری کو ہلاک کر دیا، وہ امریکہ کو مطلوب "القاعدہ" کا رہنما نہیں تھا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لطفی…
Read More...

فرانس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد چینی صدرکے دورے کے بیتابی سے منتظر

چین کے صدر شی جن پھنگ عنقریب فرانس کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ فرانس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد صدر شی جن پھنگ کے دورے کے بےتابی سے منتظر ہیں۔ رواں سال چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منائی جا رہی…
Read More...

چینی مندوب کا امن کی ثقافت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب دائی بنگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں "امن کی ثقافت" کے موضوع پر عام بحث سے خطاب کرتے ہوئے تہذیبوں کے درمیان مساوات، باہمی اعتماد، مشترکہ ترقی اور باہمی سیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دائی بنگ نے…
Read More...

چین، کتاب "شی جن پھنگ اور یونیورسٹی طلباء” کی دوسری جلد کی ملک بھر میں اشاعت

بیجنگ : کتاب "شی جن پھنگ اور یونیورسٹِی طلباء" کی دوسری جلد ملک بھر میں شائع کی گئی ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق نومبر 2020 میں پہلی جلد کی اشاعت کے بعد ، اسے نوجوان طلباء کا پرجوش ردعمل ملا ہے ۔دوسری جلد میں 24 انٹرویوز کے ذریعے شی…
Read More...