News Views Events

بیجنگ سے پیرس تک – چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور شروع

بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ، فرانسیسی نیشنل اولمپک اینڈ سپورٹس کمیٹی، فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ اور متعدد فرانسیسی آرٹ اداروں کے تعاون سے "بیجنگ سے پیرس تک - چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور" چینی آرٹ نمائش کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔…
Read More...

"شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال” کی سلسلہ وار ویڈیوز کے ٹریلر اور پرومو ز کی فرانس میں براڈ…

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کے فرانس کے سرکاری دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ سلسلہ وار ویڈیوز " شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال" کے ٹریلر اور پرومو فرانس میں کئی مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز جیسے یورونیوز، فرانسیسی "انٹرپرینیور"…
Read More...

اسرائیلی افواج کا رفح پر حملہ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (او سی ایچ اے) اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی طرف سے رفح پر ممکنہ حملے سے غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے…
Read More...

چین یورپ ماحولیاتی تعاون پر رپورٹ جاری

"چین یورپ ماحولیاتی تعاون: پیشرفت اور امکانات" نامی رپورٹ عالمی سطح پر جاری کی گئی۔ یہ رپورٹ ریسرچ سینٹر فار شی جن پھنگ ایکولوجیکل سولائزیشن تھاٹ، نیشنل انرجی کنزرویشن سینٹر، سنہوا نیوز ایجنسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز…
Read More...

ہنگری کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات چین کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی منتظر

ہنگری کے حکام اور اسکالرزچینی صدر شی جن پھنگ کے ہنگری کے سرکاری دورے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہنگری اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی تبادلوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کو تحریک فراہم کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق…
Read More...

دہانی نے سابق بھارتی کپتان دھونی سے ملاقات میں ایسا کیا کہا کہ وہ ہنس پڑے؟

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں تو شامل ہوا لیکن بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکا۔ایک انٹرویو میں شاہنواز دھانی نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو ہمیشہ ترجیح دیتا ہوں کیونکہ پاکستان ٹیم میں واپسی کا…
Read More...

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

عالمی سطح پر نامزدگی ڈاکٹر شہزاد کی قیادت اور پولیو خاتمے کے لیے کوششوں کا اعتراف ہے۔ ڈاکٹرشہزادبیگ کانام عالمی فہرست میں شامل ہوناعالمی سطح پرپاکستان کیلئے اہم ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹرشہزاد بیگ واحدپاکستانی ہیں جنہیں اس فہرست میں شامل…
Read More...

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔…
Read More...

مسز فرخ خان کی پہلے خلائی مشن "آئی کیوب کیو” کی روانگی پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نےپاکستان کے پہلے خلائی مشن "آئی کیوب کیو" کی روانگی پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں مسز فرخ خان نے کہا کہ آج ستاروں پہ کمندیں ڈالنے کا دن ہے،…
Read More...

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے والے غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں جو تباہی ہوئی وہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی تباہی ہے جس میں ہونے…
Read More...