News Views Events

چین،چھن ہاؤ حوئی 394 ووٹ حاصل کر کے مکاؤ کے چھٹے ڈیزگنیٹ چیف ایگزیکٹو منتخب

بیجنگ :مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے چھٹے چیف ایگزیکٹو کا انتخاب اتوار کے روز منعقد ہوا ۔ چھن ہاؤ حوئی 400 افراد پر مشتمل انتخابی کمیٹی کے ووٹوں میں 394 ووٹ حاصل کر کے چھٹے ڈیزگنیٹ چیف ایگزیکٹو منتخب ہوئے۔چھن ہاؤ حوئی مئی 1962 میں پیدا…
Read More...

چین کی مصنوعی ذہانت کی مرکزی صنعت کے پیمانے میں اضافہ جاری

بیجنگ :چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نے بتایا ہے کہ چین کے جنریٹیو مصنوعی ذہانت سروس ماڈل کے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 600 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقصنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے چیف…
Read More...

چین کے سرفہرست 500 نجی کاروباری اداروں کی کل آپریٹنگ آمدنی 41.91 ٹریلین یوآن ریکارڈ

بیجنگ: آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس نے " 2024 میں چین میں سرفہرست 500 نجی کاروباری اداروں" کی فہرست اور تحقیقی رپورٹ جاری کی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطابقرپورٹ کے مطابق سر فہرست 500 نجی اداروں میں کاروباری پیمانے میں مستحکم…
Read More...

چین، لی شو لئی کی چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں شرکت کرنے والے نمائندوں سے ملاقات

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر لی شو لئی نے بیجنگ میں چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں شرکت کرنے والے نمائندوں سے اجتماعی ملاقات کی۔لی شو لئی نے کہا کہ…
Read More...

چین-آسیان فری ٹریڈ ایریا ورژن 3.0 پر بات چیت مکمل ہوگئی

بیجنگ :چوالیسویں اور پینتالیسویں آسیان سمٹ حال ہی میں لاؤس کے شہر وینٹیانے میں اختتام پذیر ہوئیں ۔ کانفرنس کے دوران منعقدہ ستائیسویں چین- آسیان سربراہ اجلاس میں دونوں فریقوں نے مشترکہ طور پر اعلان کیا کہ چین-آسیان فری ٹریڈ ایریا ورژن…
Read More...

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا یہ راشد نسیم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجا جانے والا 122 واں ریکارڈ تھا پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم بنانے والے محمد راشد نے نن چکو…
Read More...

چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنےآ گیا

اسلام آباد:چینی وزیراعظم 14سے 17اکتوبر کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے۔ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ۔ وزیر اعظم لی چھیانگ کے ہمراہ وزارت خارجہ ، تجارت،نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم…
Read More...

سروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی 74ویں سالگرہ

شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کی آج74ویں سالگرہ ہے، موسیقی کے بے تاج بادشاہ کو اردو زبان میں صوفی گلوکار اور جنوبی ایشیاء کے سب سے بڑے قوالی گلوکار کے طور پرجاناجاتا ہے۔ اپنی تمام عمر قوالی کے فن کو سیکھنے اور اسے مشرق و مغرب میں…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخر کرے، لیاقت بلوچ

لاہور(نیوزڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) احتجاج کی کال موخر کرے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان میں منعقد ہونا حکومت یا پارٹی…
Read More...

نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق…
Read More...