News Views Events

گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی ہوگئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آج شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد خان نے نئے گورنر سے عہدے کا حلف لینا تھا۔ جنرل سیکرٹری…
Read More...

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تعاون کو مزید بڑھانے اور اپ گریڈ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے…
Read More...

قزاخستان میں پانچویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی

توقع ہے کہ ایک لاکھ سے زیادہ سیاح کھیلوں کے مقابلوں اور ثقافتی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ آستانہ میں ورلڈ نو میڈ گیمز میں گھڑ دوڑ، کشتی، مارشل آرٹ، تیر اندازی، پرندوں کا شکار، گھڑ سواری اور دیگر مقامی کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔
Read More...

چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ فرانسیسی جمہوریہ کے صدر ایمانوئل میکرون، جمہوریہ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووسک، ہنگری کے صدر شویوک ٹاماس اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پر خصوصی طیارے کے ذریعے تینوں ممالک کے سرکاری دورے پر بیجنگ سے روانہ ہوئے۔…
Read More...

پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کون ہیں؟

نامزدگورنرپنجاب سردارسلیم حیدر کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔سیکرٹری کابینہ نے حکومت کو آگاہ کردیا۔ حلف برداری کی تقریب کل گورنرہاؤس کے سبزہ زار میں5بجےمنعقد ہوگی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد خان نئے گورنر سے عہدے کا حلف لیں گے۔ تقریب میں…
Read More...

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ میں بے پناہ اضافہ ہوا جس نے سیلز کو شدید متاثر کیا تاہم اب کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے ، مشہور کمپنی چنگان موٹرز نے بھی اپنی گاڑی ’ اوشن ایکس 7‘ کی قیمت میں…
Read More...

وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم کی خریدے گی، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعظم نے لاہور میں گندم کی خریداری کے حوالے سے پیش رفت اور کسانوں کو بار دانے کے حصول میں مشکلات پر اعلی سطحی…
Read More...

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے کی میئرلندن بننے کی ہیٹرک

لندن کے میئر صادق خان نے تیسری بار لندن کے میئر منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے اور وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے سیاست دان بن گئے ہیں ۔ ’غیر ملکی اخبار گارڈین کے مطابق صادق خان نے حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی امیدوار سوسین ہال کو…
Read More...

فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا، تقریب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس…
Read More...

گندم درآمد اسکینڈل: عوام کو سستی روٹی دینے پر سزا دینی ہے تو بالکل دیں، انوارالحق کاکڑ بول پڑے

سابق نگران وزیراعظم انوا ر الحق کاکڑ نے گندم سکینڈ ل کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کوسستی روٹی دینےپرسزادینی ہےتوبالکل دیں، اگرمیں نےاربوں روپےکمائےہیں تومیری بقیہ زندگی جیل میں گزرنی چاہیے، اگریہ کوئی معاشی اسکینڈل ہےتواسے…
Read More...