News Views Events

فلپائن ایسے کسی بھی عمل سے اجتناب کرے جس سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے فلپائن کے سرکاری بحری جہاز کے چین کے دائرہ اختیار میں موجود آبی علاقوں میں خطرناک انداز میں سفر کر نے کے حوالے سے سوال پوچھا۔چینی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ فلپائن کے سرکاری…
Read More...

شمالی کوریا نےجنوبی کوریا سے منسلک کچھ سڑکوں کو دھماکے سے اڑا دیا

شمالی کوریا نےجنوبی کوریا سے منسلک کچھ سڑکوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے شمالی کوریا کی جانب سے دھماکے کی ایک ویڈیو جاری کی۔ اس سے قبل جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے…
Read More...

سازشوں کا جواب تعاون اور دوستی سے

اعتصام الحق ثاقب چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 14 سے 17 اکتوبر تک پاکستان کے دورے پر ہیں ۔اس دوران وہ طرفہ تعلقات میں مختلف امور سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے اسلام آباد میں ہونے والے تئیسویں اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں ۔14 اکتوبر کو نور خان ائر…
Read More...

اسپیکر سردارایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے درمیان روابط کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں…
Read More...

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد:چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے اسلام آباد میں پاکستانی جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل ساحر لودھی ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی ۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین ایک…
Read More...

چین ،136ویں کینٹن میلےکا آغاز

بیجنگ:15 اکتوبر کو 136 واں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر یعنی کینٹن میلہ چین کے شہر گوانگچو میں شروع ہوا ، جس میں 30ہزارسے زائد آف لائن نمائش کنندگان اور 1.15 ملین نئی مصنوعات کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ان دونوں اعتبار سے پچھلے سیشن کے…
Read More...

چین میں 2024گلوبل نیشنل اسسمنٹ کپیسٹی میٹنگ کا انعقاد

بیجنگ:چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی مشترکہ میزبانی میں 2024 گلوبل نیشنل اسسمنٹ کپیسٹی میٹنگ بیجنگ میں شروع ہوئی، جو پہلی بار چین میں منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں 100 سے زائد ممالک کی…
Read More...

سری لنکا کا برکس میں شمولیت کا فیصلہ

سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتا ہرات نے کولمبو میں سفارتی کور سے ملاقات کے دوران وزارت خارجہ میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ سری لنکا نے برکس اور نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کے لئے…
Read More...

بھارتی اور کینیڈین سفارتکار بے دخل، کینیڈین پولیس کا بھارتی حکام پر عوامی تحفظ خطرے میں ڈالنے کا…

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے دارالحکومت اوٹاوا میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔پریس کانفرنس میں پولیس سپرنٹنڈنٹ مائیک دشم نے کہا کہ پولیس بڑی تعداد میں مجرمانہ سرگرمیوں سے باخبر ہے جو بھارتی حکومت کے ایجنٹوں کی طرف سے منظم کی جاتی ہیں…
Read More...

غزہ میں علاقائی کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں موجودہ تنازعے کے دوران علاقائی کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، چین نے ہمیشہ بات چیت اور مشاورت کے ذریعے ہاٹ ایشوز کو حل کرنے کی وکالت کی ہے۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطابق…
Read More...