News Views Events

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے…
Read More...

چین کا ہنگری کے ساتھ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جا نے کا اعلان

بڈاپسٹ : ہنگری کے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک مضمون ہنگری کے اخبار" ہنگری نیشن" میں بدھ کے روز شائع ہوا جس کا عنوان ہے "چین ہنگری تعلقات کو 'گولڈن چینل' میں لے جانے کے لیے مل کر کام کرنا" ۔ اپنے…
Read More...

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

عدالت نے بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ سابق…
Read More...

سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، کابینہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد(آئی پی ایس) سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیاگیا، وفاقی کابینہ نے خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے 9 مئی واقعہ پر خصوصی پیغام دیں گے ، وفاقی کابینہ اجلاس میں 9…
Read More...

اسرائیلی فوج کے مسلسل فضائی حملوں کی وجہ سے مشرقی رفح میں شدید لڑائی

فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی غزہ کی پٹی کے شہر رفح کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے پرتشدد فضائی حملوں میں درجنوں افرادشہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی کے عسکریت پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان مشرقی رفح میں شدید لڑائی چھڑ گئی ہے۔…
Read More...

امریکہ میں ایک کروڑ سے زائد افراد شدید موسمی صورت حال کی وجہ سے خطرے سے دوچار

مریکی محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق امریکی ریاستوں انڈیانا، کینٹکی اور اوہائیو میں تقریباً 13 ملین افراد کو شدید طوفان کی وجہ سے خطرے کا سامنا ہے۔ اس سے قبل، اوکلاہوما طوفان کی زد میں آ گیا تھا، جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔…
Read More...

چینی خلائی جہازچھانگ عہ 6 کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل

چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق، 8 مئی کو بیجنگ ایرو اسپیس فلائٹ کنٹرول سینٹر کے کنٹرول کے تحت، چھانگ عہ-6 قمری تحقیقی مشن نے چاند کے قریب بریک لگانے کے عمل کو انجام دیا اور کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل ہو گیا۔ چینی میڈیا…
Read More...

مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیر کی آواز ہے، چینی میڈیا

چینی صدر شی جن پھنگ کے فرانس کے سرکاری دورے کے دوران، دونوں فریقوں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان جاری کیا، جس نے مشرق وسطیٰ کے اہم مسائل پر متفقہ موقف تشکیل دیا۔ فلسطین اسرائیل تنازعے، ایرانی جوہری مسئلے، اور بحیرہ احمر…
Read More...