News Views Events

سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے زیر تکمیل ہیں، احسن اقبال

بیجنگ نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،چین پاکستان کا تاریخی دوست ہے جس نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔ پلاننگ کمیشن…
Read More...

ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیا

ٹک ٹاک نے اس امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کیا ہے جس کے تحت مقبول ایپ پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ ٹک ٹاک اور اس کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے دستخط شدہ ٹک ٹاک سے متعلق بل کے پیش نظر ڈسٹرکٹ آف کولمبیا سرکٹ…
Read More...

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں پہنچ گیا

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز کے مطابق تمام ذیلی…
Read More...

چینی صدر کی صدر ووچ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان سربیا کے صدر ووچ اور ان کی اہلیہ کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لئے سربیا بلدنگ کے سامنے واقع چوک پر پہنچے۔
Read More...

ولادیمیر پوٹن کو نئی مدت صدارت کا حلف اٹھا نے پر مبارک، وزارت خارجہ

پریس کانفرنس میں جب روسی فیڈریشن کے صدر کی حیثیت سے پوٹن کے باضابطہ طور پر حلف اٹھانے کے بارے میں پوچھا گیا تو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چین صدر پوٹن کو ان کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ…
Read More...

چین کی دیہی علاقوں میں پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو فعال طور پر فروغ دینے کی بھر پور کوشش

چین کی وزارت آبی وسائل کے زیر اہتمام دیہات میں پانی کی فراہمی کے موضوع پر اجلاس صوبہ ننشیا میں منعقد ہوا ۔ اس سال، وزارت خزانہ اور وزارت آبی وسائل غیر مستحکم دیہی پانی کی فراہمی کے ذرائع اور ناکافی پائپ لائنوں سمیت دیگر مسائل کو حل کرنے…
Read More...