News Views Events

ہنگری کے وزیراعظم اور چینی صدر کی پرانی دوستی

چینی صدر شی جن پھنگ نے ہنگری کےسرکاری دورے کا آغاز کیا اور خصوصی طیارے کے ذریعے بوڈاپیسٹ پہنچے۔ ہوائی اڈے پر ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان اور ان کی اہلیہ نےچینی صدر اور اور خاتونِ اول کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ صدر شی جن پھنگ نے متعدد…
Read More...

چین ،درمیانے انٹرپرائز ڈیویلپمنٹ انڈیکس میں تیزی ،نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ:9 مئی کو چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز نے بتایا کہ چائنا سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیویلپمنٹ انڈیکس ماہ بہ ماہ ترقی کر رہا ہے۔ اپریل میں، چین کا سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈویلپمنٹ انڈیکس 89.4 تھا، جو پچھلے مہینے کے…
Read More...

امریکہ کی جانب سے ہواوے کمپنی کو کچھ کمپنیز کے برآمدی لائسنس منسوخ کرنے پر چین کا رد عمل سامنے…

امریکہ کی جانب سے ہواوے کو کچھ کمپنیز کے برآمدی لائسنس منسوخ کرنے پر نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے قومی سلامتی کے تصور کو وسیع کیا ہے، اقتصادی اور تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دیا ہے،…
Read More...

ایکسچینج سٹڈی پروگرام کے نوجوان امریکیوں کی چین سے محبت

اس سال جنوری کے آخر میں" امریکی یوتھ ایمبیسیڈرز ایکسچینج اسٹڈی پروگرام"کا آغاز ہونے کے بعد تقریبا 200 پروگرامز کے ذریعے متعدد امریکی نوجوان تبادلے و تعلیم کے لیے چین آئے اور یہاں انہیں ایک حقیقی، ہمہ جہت اور جامع چین کو اپنی آنکھوں سے…
Read More...

سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی لگا دی

سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو سپریم کورٹ کے 2021 کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اپنی جیت سے ترقیاتی کام کروائیں…
Read More...

سانحہ 9 مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی: چودھری شافع حسین

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وصوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ نام نہاد سیاسی…
Read More...

قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزیراعظم

) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ‏9 مئی محض تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن نہیں، یہ ریاست پر…
Read More...

حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

مدینہ منورہ: مئی کو حج آپریشن کے سلسلے میں پاکستان سے آنے والے عازمین حج کی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گئی۔ سب سے پہلی فلائٹ کراچی سے پی اے 176 کے ذریعے 179 عازمین حج لے کر مدینہ منورہ پہنچی، کراچی ہی سے…
Read More...

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: آئی ایس پی آر

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: آئی ایس پی آر راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر جاری بیان میں کہا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔…
Read More...

بوڈاپیسٹ، چین اور ہنگری کے مابین عوامی تبادلے کی تقریب کا انعقاد

بو ڈا پیسٹ : چین کے صدر شی جن پھنگ کے ہنگری کے سرکاری دورے کے موقع پر بوڈاپیسٹ میں چائنا میڈیا گروپ اور ہنگری میڈیا سپورٹ اینڈ ایسیٹ منیجمنٹ فاؤنڈیشن نے "چائنا ہنگری دوستی ، ایک نیا باب لکھنا جاری رکھےہوئے ہے" کے عنوان سے چین اور ہنگری کے…
Read More...