News Views Events

چینی صدر کی متعدد ممالک کو برکس پارٹنر بننے کی دعوت

چینی صدر کی متعدد ممالک کو برکس پارٹنر بننے کی دعوت کازان : 16 واں برکس سربراہ اجلاس روسی شہر کازان کے کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کی۔ چین، برازیل، مصر، ایتھوپیا، بھارت، ایران، جنوبی…
Read More...

آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ کیوں دیا؟ مبارک زیب کی وضاحت آگئی

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم پر حکومت کے حق میں ووٹ دینے والے مبارک زیب کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ہے، انہوں نے حکومت سے ووٹ کے بدلے کیا کچھ لیا اس کی تفصیلات بھی بتا دی ہیں۔ مبارک زیب نے نجی ٹی وی چینل…
Read More...

خصوصی عدالت کا بل منظور، اوورسیز پاکستانیوں کی وفاقی وزیر چودھری سالک کو مبارکباد

اسلام آباد:دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے اسٹیبلشمنٹ آف اسپیشل کورٹ (اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی) ایکٹ 2024ء کی منظوری پر وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوانِ بالا نے اسٹیبلشمنٹ آف اسپیشل کورٹ (اوورسیز…
Read More...

ہمیں ایک جدت طرازی پر مبنی برکس کی تعمیر کرنی چاہئے ، چینی صدر

کازان(نیوز ڈیسک)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے "لارج گروپ"مذاکرات میں شرکت کی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ اس وقت دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے…
Read More...

ہمیں انسانی بنیادوں پر برکس تعمیر کرنے کی ضرورت ہے، چینی صدر

کازان (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے 16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے "لارج گروپ" مذاکرات میں شرکت کی اور برکس کی مستقبل کی ترقی پر اہم خیالات کا اظہار کیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ہمیں "گرین برکس" کی…
Read More...

آئینی ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے،ڈاکٹر شوکت علی

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ق) برطانیہ کے جنرل سیکرٹری شوکت علی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے متعلق مخالفین کی تنقید کو محض مفروضوں پر مبنی الزامات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے، 25 کروڈ…
Read More...

پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ آئندہ…
Read More...

چین کی صنعتی پیداوار میں مستحکم ترقی کا رجحان برقرار

بیجنگ:چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی صنعتی معیشت کی کارکردگی مستحکم رہی ہے۔ نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 5.8 فیصد اضافہ…
Read More...

چین کا موسمیاتی تبدیلی کے لئے عالمی ردعمل میں زیادہ سے زیادہ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین  جیئن نے کہا کہ گزشتہ دہائی کے دوران ، چین کی نئی صاف توانائی  کی پیداوار کا شیئر گھریلو بجلی کی کھپت میں نصف سے زیادہ  رہا ہے ، جس سے چین دنیا میں  توانائی کی کھپت کی شدت میں سب سے بڑی کمی  کے ممالک…
Read More...

چین کا دنیا کے غریب ترین ممالک کی مصنوعات پر صفر ٹیرف کرنے کا منصوبہ

بیجنگ : چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھانگ ون ہونگ نےچین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ چین متعدد اقدامات کے ذریعے دنیاکے غریب ترین ممالک کے لئے یک طرفہ بنیادوں پر کھلاپن اپنائے گا۔بد ھ کے روز چینی…
Read More...