News Views Events

چین کا منصوبہ "بڑے برکس تعاون” کے نئے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے،چینی میڈیا

کازان:برکس سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں"پانچ برکس" کی تعمیر کی تجاویز پیش کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد مخصوص اقدامات کا اعلان بھی کیا، جسے عالمی برادری میں پرجوش ردعمل ملا…
Read More...

ستمبر میں صارفین کے سامان کی کل خوردہ فروخت میں سال بہ سال 3.2 فیصد اضافہ ہوا،چینی وزارت تجارت

بیجنگ:چین کی  وزارت تجارت نے ستمبر 2024 میں چین کی صارف مارکیٹ کی صورتحال پر  بتایا کہ  قومی ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں صارفین کی اشیاء کی مجموعی خوردہ فروخت 4.11 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 3.2 فیصد اضافہ ہے اور پہلی تین سہ ماہیوں…
Read More...

چین اورجاپان کاتعلقات کی تعمیر کو فروغ دینے پر اتفاق

ٹوکیو:چین کی وزارت خارجہ کے سرحدی اور سمندری امور کے محکمے کے ڈائریکٹرجنرل  ہونگ لیانگ ، اور جاپان کی وزارت خارجہ کے ایشیا اور اوقیانوس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل  ہیرویوکی نامزو نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سمندری امور پر چین - جاپان اعلی…
Read More...

چین، بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ کے رکن ممالک کی تعداد 34 ہو گئی

چین نے 100 سے زائد ممالک کے ساتھ گرین انرجی منصوبوں  میں تعاون کیا ہے، رپورٹ بیجنگ : چین کے ساحلی شہر چھنگ ڈاؤ میں" بیلٹ اینڈ روڈ " توانائی کے  وزیروں  کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں "بیلٹ اینڈ روڈ" گرین انرجی کوآپریشن ایکشن پلان…
Read More...

چینی صدر کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

کازان : چین کے صدر شی جن پھنگ نے کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے ایک باضابطہ رکن کی حیثیت سے پہلی بار برکس سربراہ اجلاس میں شرکت پر  مصر کو…
Read More...

ایران بین الاقوامی اثر و رسوخ  کا حامل  ملک ہے، چینی صدر

کازان : چین کے صدر شی جن پھنگ نے  کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی صدر مسعود پیشکیان سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی صدر  نے کہا کہ ایران اہم علاقائی اور بین الاقوامی اثر و رسوخ  کا حامل  ملک ہے اور چین کا…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں انٹیلی جنس…
Read More...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آخری روز

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آخری روز تھا، عدالتی عملہ  کے مطابق کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل تھا ۔ چیف جسٹس قاضی…
Read More...

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم، ووٹرز پر دباؤ کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی کہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے فل کورٹ…
Read More...

چین اور بھارت تنازعات کو مناسب طریقے سے حل کر یں، چینی صدر

چین اور بھارت تنازعات کو مناسب طریقے سے حل کر یں، چینی صدر کازان : چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی کے درمیان روسی شہر کازان میں ملاقات ہوئی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماء برکس سمٹ میں…
Read More...