News Views Events

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے شتر مرغ کی طرح ریت میں سر رکھ کر عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھول دیے: جسٹس…

اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے اوور اسٹیپنگ پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ریفرنس بھی…
Read More...

چینی اور روسی کوسٹ گارڈز کے درمیان بیجنگ میں دوسری اعلی سطحی میٹنگ

بیجنگ:چائنا کوسٹ گارڈ اور روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے درمیان بیجنگ میں دوسری اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ فریقین نے 2024 میں باہمی تعاون کے نتائج کا جائزہ لیا، دونوں فریقوں کے درمیان سمندری قانون نافذ کرنے والے تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے…
Read More...

چینی صدر16ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے

بیجنگ:24 اکتوبر کی رات چینی صدر شی جن پھنگ سولہویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ واپس پہنچے ۔ کازان سے روانہ ہوتے وقت جمہوریہ تاتارستان کی انتظامیہ کے سربراہ اور روس کی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے ہوائی اڈے…
Read More...

اسرائیلی وفد غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لئے 27 اکتوبر کو دوحہ جائے گا

تل ابیب:غزہ جنگ بندی میں بڑی پیشرفت،اسرائیلی وفد غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لئے 27 اکتوبر کو دوحہ جائے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ اسرائیل کی انٹیلی جنس اور خفیہ سروس (موساد) کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بانیا اس…
Read More...

پیرس میں لبنان سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں جنگ بندی کا مطالبہ

فرانس کے شہر پیرس میں 24 اکتوبر کو "لبنان کے عوام اور ان کی خودمختاری کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس" کے نام سے ایک بین الاقوامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کے شرکاء نے لبنان کے تنازعے کے تمام فریقوں سے جنگ بندی اور موجودہ تنازع کو سیاسی…
Read More...

برکس ممالک نے برکس شراکت داروں کی فہرست پر اتفاق کیا ہے، روسی صدر

کازان:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کازان برکس سمٹ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کازان برکس سمٹ میں 35 ممالک اور خطوں اور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے وفود نے شرکت کی۔ برکس سربراہ اجلاس میں وسیع پیمانے پر شرکت برکس تعاون کے میکانزم کے…
Read More...

چینی صدر کی اوشن یونیورسٹی آف چائنا کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء کو ایک جوابی خط ارسال کیا ہے جس میں اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے اساتذہ، طلباء اور عملے اور کو یونیورسٹی کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی گئی ہے۔جمعہ کے…
Read More...

چین ہمیشہ خواتین کی ترقی کا پرزور حامی رہا ہے، چینی مندوب

چین ہر خاتون کے خوشحال مستقبل کے لئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے، فو زونگ دنیا بھر میں 612 ملین خواتین اور لڑکیاں جنگ سے متاثر ہیں، سیما بہوز اقوام متحدہ:"خواتین، امن اور سلامتی" کے موضوع پر ایک اعلی سطح "اوپن ڈسکشن…
Read More...

حجامت کروانے گیا تو 1 نوجوان فیشل کروا رہا تھا جس سے تاخیر ہوئی: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحت

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ شب ایک تقریب میں خطاب کیا جہاں انہوں نے اپنے تاخیر سے پہنچنے کی وضاحت بھی پیش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا…
Read More...