News Views Events

چین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت کی درخواست پر دوبارہ نظرثانی کی حمایت

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کی 10 ویں جنرل اسمبلی کا ہنگامی خصوصی اجلاس دوبارہ شروع ہوا جس میں فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کے مزید حقوق دینے کی قرارداد پر ووٹ دیا گیا۔ قرارداد میں سفارش کی گئی ہے کہ سلامتی کونسل اقوام…
Read More...

چین ہنگری کا غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ ہے،وزیراعظم ہنگری

بو ڈا پیسٹ : ہنگری کے صدر شیوک اور وزیر اعظم اوربان کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ نے ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔ ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں ایک خصوصی…
Read More...

کشمور پولیس نے 7 سالہ مغوی ایاز احمد پٹھان کو بازیاب کرالیا

کراچی (نیوزڈیسک) صوبہ سندھ کے علاقے کشمور کی پولیس نے 7 سالہ مغوی بچے ایاز احمد پٹھان کو ضلع گھوٹکی میں دریائے سندھ کے علاقے کچے سے انٹیلیجنس آپریشن کے بعد باحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔ کشمور پولیس کے مطابق 7 سالہ بچے ایاز احمد پٹھان ولد…
Read More...

آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر…
Read More...

چین اور امریکہ کی ماحولیاتی اقدامات میں بہتری سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

چین اور امریکہ کی ماحولیاتی اقدامات میں بہتری سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) چین اور امریکہ کی ماحولیاتی اقدامات میں بہتری سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس آٹھ سے نو مئی تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ تین یورپی ممالک کے سرکاری دوروں کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے

چینی صدر شی جن پھنگ تین یورپی ممالک کے سرکاری دوروں کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے بیجنگ( نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے 11 مئی کی صبح بیجنگ واپس پہنچ گئے۔…
Read More...

چینی صدر کا دورہ یورپ

تحریر: اعتصام الحق ثاقب چینی صدر شی جن پھنگ گزشتہ پانچ سالوں میں یورپ کے اس پہلے حالیہ دورے میں فرانس سربیا اور ہنگری گئے اور یورپی رہنماؤں سے چین کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین دنیا بھر کے لئے ایک اہم شراکت دار ہے اور تمام فریقین کے…
Read More...

چینی صدر کی ہنگری کے وزیر اعظم کی جانب منعقدہ الوداعی سرگرمی میں شرکت

چینی صدر کی ہنگری کے وزیر اعظم کی جانب منعقدہ الوداعی سرگرمی میں شرکت چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم اوربان اور ان کی اہلیہ کی جانب سے منعقدہ الوداعی سرگرمی میں شرکت کی۔
Read More...

میں پچاس ہزار بار ایسے بچوں کا ہاتھ چوموں گی، جس نے جو کرنا ہے کرلے، جگن کاظم

پاکستانی اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے خود پر ہونے والی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ 24 ، 25 برس کی بچی (اے ایس پی شہربانو) نے وہ کر دکھایا جو وہاں (اچھرہ بازار، لاہور) موجود بڑے بڑے مرد نہیں کر پائے، میں پچاس ہزار بار ایسے…
Read More...

⁠چین اور ہنگری کے تعلقات کے نئے مواقع

ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ ہنگری کو تاریخی قراردے دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں چین ہنگری تعلقات کو جامع…
Read More...