News Views Events

چین کے تعاون سے ایتھوپیا کے پہلے خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر کا آغاز

ایتھوپیا کی ریاست اورومیا میں ایتھوپیا کے پہلے خصوصی اقتصادی زون ، گادا اسپیشل اکنامک زون کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں چینی کاروباری اداروں نے اورومیا کی ریاستی حکومت کے ساتھ گادا اسپیشل اکنامک زون میں لی می فری ٹریڈ زون کی تعمیرو…
Read More...

یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، نیٹو

رومانیہ کی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ،نیٹو کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میرسیہ جیوان نے کہا کہ نیٹو کا یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا ابھی کوئی منصوبہ یا سیاسی ارادہ نہیں ہے، نیٹو کا فیصلہ مشاورت سے کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر چہ نیٹو…
Read More...

چینی خطاطی میں شی جن پھنگ کے خاندانی طرز عمل اور اخلاقیات کی وراثت کی عکاسی

مارچ 1999 میں لی گئی ایک تصویر میں چینی صدر شی جن پھنگ کی خاندانی روایت کی کہانی درج ہے - ایک مرتبہ شی جن پھنگ کی والدہ چی شین نے سرکاری عہدیداروں کی طرز عمل اور اخلاق کے بارے میں قدیم زمانے کے ایک دانشور کی لکھی ہوئی کہاوت کو چینی خطاطی…
Read More...

افغانستان کے صوبہ بغلان میں سیلاب سے 154 افراد جاں بحق

حال ہی میں شمالی افغانستان کے کئی صوبوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں سیلاب آگیا جس سے صوبہ بغلان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ صوبہ بغلان کے گورنر کے ترجمان عالم مجیدی نے بتایا کہ صوبے میں سیلاب سے مرنے والوں کی…
Read More...

کیا گھاس کے ننھے پودے بہار کی دھوپ کا حق ادا کرسکتے ہیں ؟

چین کے صدر شی جن پھنگ نےتھانگ شاہی دور کے شاعر کا "جلا وطن بچوں کا گیت " بہت ہی محبت کے ساتھ پڑھا۔ "محبت کرنے والی ماں کے ہاتھوں کا دھاگہ ، گھر سے دور جانے والے بچے کے جسم پر موجود کپڑے ، آپس میں مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں ۔ جانے سے پہلے یہ…
Read More...

کینیا میں "چین- افریقہ اقتصادی و تجارتی ایکسپو ان افریقہ ” کا انعقاد

نیروبی :9 مئی سے 11 مئی تک ،کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں" چین افریقہ اقتصادی وتجارتی ایکسپو ان افریقہ" منعقد ہوا ، اس نمائش میں چین اور افریقہ کی 200 سے زائد کمپنیز نے حصہ لیا۔ چینی میڈیا کے مطابق تین روزہ نمائش میں چین -افریقہ سرمایہ…
Read More...

اسرائیل کے غزہ آپریشن کا جائزہ” ، امریکی رپورٹ اپنی ہی باتوں کی نفی کرتی ہے،امریکی ذرائع

امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے جائزے پر ایک رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کا ماننا ہے کہ شاید اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے لیکن اس بارے میں کوئی واضح نتیجہ…
Read More...

چینی صدر کا دورہ یورپ امن کا پیغام لے کر آیا ہے، بین الاقوامی شخصیات

بیجنگ:5 سے 10 مئی تک چینی صدر شی جن پھنگ نے فرانس، سربیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔ بہت سے ممالک کے لوگوں نے کہا کہ صدر شی کا دورہ یورپ ، چین -یورپ تعلقات اور عالمی امن و ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ سربیا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین…
Read More...

سانحہ 12 مئی :17سال گزرنے کے باوجود بھی اہلخانہ انصاف کے منتظر

سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل ہوگئے۔ اس دن کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے زائد شہریوں کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، اس واقعے کے مقدمات درج ہوئے اور ملزمان بھی گرفتار ہوئے مگر فیصلہ آج تک نہیں ہوسکا۔ واضح رہے کہ 12 مئی 2007 کو…
Read More...

چینی صدر کی اسکولز میں نظریاتی اور سیاسی کورسز کی اہمیت بارے اہم ہدایات

بیجنگ :سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں اسکولز میں نظریاتی اور سیاسی کورسز کی اہمیت اور تعمیر کے بارے میں اہم ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہ اسکولز…
Read More...