News Views Events

چین، شینزو-19 کی لانچنگ اور 2030 تک چینی خلابازوں کی چاند پر لینڈنگ کا ہدف

بیجنگ :چین کے شینزو-19 انسان بردار خلائی مشن سے متعلق ایک پریس کانفرنس چین کے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں منعقد ہوئی۔منگل کے روز ترجمان نے بتا یا کہ شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز بیجنگ وقت کے مطابق بد ھ کی صبح 4 بج کر 27 منٹ پر لانچ…
Read More...

چینی صدر کی کمبوڈیا کے بادشاہ کو تخت نشینی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد

بیجنگ :چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی کو تخت نشینی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد دی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے اس جانب اشارہ کیا کہ بادشاہ نورودوم سیہامونی نے تخت نشینی کے بعد…
Read More...

امریکہ نے غنڈہ گردی کی بنیاد پر جنگی معیشت کا نظریہ قائم کر لیا ہے، چینی میڈیا

واشنگٹن :عالمی توجہ آنے والے امریکی صدارتی انتخابات 2024 پر مرکوز ہونا شروع ہوگئی ہے۔ لوگ عالمی سیاست و معیشت پر اس کے اثرات کی پیش گوئی کر رہے ہیں ۔مستقبل کے چین-امریکہ تعلقات پر امریکی انتخابات کے ممکنہ اثرات لوگوں کے زیر غور اہم پہلوؤں…
Read More...

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ڈرافٹ 10 نومبر کو ہوگا

کولمبو :سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا ڈرافٹ 10 نومبر کو ہوگا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 22 دسمبر تک شیڈول ہے جس میں 9 فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی اور کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ میں مقامی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں حصہ لیں گے ہر فرنچائز اپنے اسکواڈ کے کم سے کم 15…
Read More...

ہانگ کانگ سکسز میں پاک بھارت مقابلہ یکم نومبر کو ہوگا

ہانگ کانگ : کھیل کی انتہائی تیز ترین فارمیٹ ہانگ کانگ کرکٹ سکسز سب کو تفریح فراہم کرنے کے لئے واپس آچکا ہے یکم نومبر سے 3 نومبر تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں ٹین کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کچھ سنسنی خیز مقابلے دیکھنے میں آئیں گے۔…
Read More...

چین، شینزو -19 کی لانچنگ کی تیاری مکمل، جلد لانچ کیا جائے گا

چین، شینزو -19 کی لانچنگ کی تیاری مکمل، جلد لانچ کیا جائے گا بیجنگ: شینزو -19 انسان بردار خلائی جہاز کے لانچ مشن کے لیے پورے سسٹم کی مشترکہ مشق مکمل ہو چکی ہے ۔ لانچ مشن کے سسٹم کی متعلقہ فنکشنل چیکنگ مکمل کر لی گئی ہے اور لانچ سے قبل کی…
Read More...

چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندی کی مخالفت

چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندی کی مخالفت بیجنگ: چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے متعدد چینی اداروں پر امریکہ کی طرف سے عائد کردہ ایکسپورٹ کنٹرول پابندیوں کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے…
Read More...

پاکستان ایمبیسی بیجنگ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی ، سفارت خانے کے اعلیٰ حکام، پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور چینی و…
Read More...

اسلام آباد میں قائم غیر قانونی گیسٹ ہاوسز شہر کی ہوٹل انڈسٹری کے کاوربار کو تباہ ہے، میاں اکرم فرید

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہوٹل ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیرمین ، و صدر ہوٹل اینڈ موٹلز ایسوسی ایشن اسلام آباد راولپنڈی نادرن ایریا ایم اکرم فرید نے ہوٹلز نمائندگان کی ہنگامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہویے کہا کہ اسلام آباد میں…
Read More...

مذاکرات کے مختلف چینلز  چین-یورپی یونین مشاورتی عمل میں مداخلت کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

مذاکرات کے مختلف چینلز  چین-یورپی یونین مشاورتی عمل میں مداخلت کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت بیجنگ () چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے چینی کمپنیوں کے ساتھ  الیکٹرک گاڑیوں  کی  قیمتوں کے وعدوں پر گفت و شنید کے بارے میں…
Read More...