News Views Events

نیب ترامیم کیس: بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن…
Read More...

یو این سیکرٹری جنرل کی رفح میں اقوام متحدہ کے عملے پر حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ترجمان کے دفتر کے ذریعے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب اقوام متحدہ کے محکمہ تحفظ و سلامتی کا عملہ اس صبح رفح کے ایک ہسپتال گیا تو ان کی گاڑیوں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں…
Read More...

ایران کی جوہری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل گروسی کے حالیہ دورہ ایران کو سراہا ہے اور فریقوں نے بقیہ معاملات کو مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا…
Read More...

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، مزید82فلسطینی شہید

غزہ کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فوجی کارروائیوں میں گزشتہ روز 82 شہری شہیداور 234 زخمی ہوئے ہیں۔ گذشتہ سال 7 اکتوبر کو شروع ہونے والے اسرائیل -فلسطین تنازع سے غزہ کی پٹی میں اب تک…
Read More...

امید ہے جنوبی کوریا مداخلت کے خاتمے کی سمت میں چین کے ساتھ مل کر کام کرےگا،چینی وزیر خارجہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو توئی ییول سے بات چیت کی۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور جنوبی کوریا قریبی ہمسایہ ممالک ہیں اور ان کے درمیان باقاعدگی سے تبادلے…
Read More...

نیو ڈیویلپمنٹ بینک کی صدر کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی اہمیت پر زور

گلوبل ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ پروموشن سمٹ 2024 میں نیو ڈیویلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کی صدر اور برازیل کی سابق صدر دلما روسیف نے بین الاقوامی مالیاتی نظام کی اصلاحات میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے کلیدی کردار کو نمایاں کیا۔انہوں نے اپیل کی کہ…
Read More...

تیرہویں وسطی چائنا سرمایہ کاری اور تجارت کی ایکسپوزیشن 31 مئی سے چھانگ شا میں منعقد ہوگی

بیجنگؒچین کی وزارت تجارت کے نائب وزیر اور بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کے نائب نمائندے لنگ جی نے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی طرف سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 13ویں وسطی چائنا سرمایہ کاری اور تجارت کی ایکسپوزیشن 31 مئی سے 2جون…
Read More...

برطانیہ چینی شہریوں کو کسی بھی جرم کے مفروضے کے ساتھ بدنام کرنا بند کرے ،چین کا مطالبہ

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں چینی  وزارت خارجہ کے کمشنر کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا جس میں برطانیہ کی جانب سے چینی شہریوں کی من مانی گرفتاری اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی  حکومت کو بدنام کرنے کی شدید مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا…
Read More...

ایک چین کے اصول کو چیلنج کرنا ناکامی سے دوچار ہوگا،اسٹیٹ کونسل کا دفترِ امورِ تائیوان

بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ امورِ تائیوان کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال پوچھا کہ 77 ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے لیے رجسٹریشن کا دن آج ختم ہو رہا ہے ، اور تائیوان ایک بار پھر ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں شرکت کرنے سے قاصر ہوگا۔آپ کا…
Read More...

چین میں غیر ملکی انٹرپرائزز کے لیے ای ایس جی ایکشن رپورٹ جاری

بیجنگ :چین میں غیر ملکی کاروباری اداروں کے لیے چائنا میڈیا گروپ نے ای ایس جی ایکشن رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کا مطمعِ نظر یہ ہے کہ چین میں غیر ملکی کمپنیاں کس طرح چینی طرز کی جدیدیت کے نئے مواقع سے فائدہ اٹھا کر ای ایس جی کارپوریٹ سماجی ذمہ…
Read More...