News Views Events

انڈونیشیا کی جانب سے برکس میں شمولیت کے لئے درخواست

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان روئے سوئمرات نے کہا کہ انڈونیشیا نے برکس میں شمولیت کے لیے اپنی درخواست جمع کرا دی ہے اور برکس کا باقاعدہ رکن بننے کا منتظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ برکس میں شامل ہو کر انڈونیشیا دیگر رکن ممالک کے ساتھ اپنی…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی تیاری مکمل

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ساتویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہو گی۔ اس وقت ایکسپو کی تیاریاں مجموعی طور پر مکمل ہو چکی ہیں اور 2700 سے زائد نمائش…
Read More...

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی دیوالی کے موقع پر پاکستان کی ہندو برادری کو مبارکباد

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چودھری سالک حسین نے دیوالی کے موقع پر پاکستان کی ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر چودھری سالک…
Read More...

فلپائن کے لیے امریکہ کی امداد میں سازش موجودہے، چینی میڈیا

بیجنگ : فلپائن میں امریکی سفارت خانے نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ فلپائن کے کوسٹ گارڈ کی جدت طرازی میں مدد کے لئے 8 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے ظاہری طور پر…
Read More...

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ :چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے  جمعرات کے روز اقاعدہ پریس کانفرنس میں جوہری معاملے پر امریکہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے کے حوالے سے کہا کہ جوہری مسئلے پر امریکہ نے ہمیشہ فلیش لائٹ لگا کر خود کے بجائے دوسروں…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے فلسطین کے معاملے پر قطر کے موقف کی تعریف کی، ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے نئے ممکنہ تعاون پر غور کیا…
Read More...

باہمی فائدہ اور جیت جیت تعاون چین یورپ مستحکم اقتصادی و تجارتی ترقی کا واحد انتخاب ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :یورپی یونین کے رکن ممالک کے مابین اختلافات اور یورپ کے متعدد حلقوں سے وابستہ افراد کی سخت مخالفت کے باوجود ، یورپی کمیشن نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے کا اعلان کیا۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری…
Read More...

روزگار لوگوں کا سب سے بنیادی مسئلہ ہے ، چینی صدر

بیجنگ :چھیوشی میگزین میں جمعہ کے روز 21 ویں شمارے میں شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "اعلی معیار اور بھر پور روزگار کو فروغ دینا"۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ روزگار لوگوں کا سب…
Read More...

کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا

کراچی :کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز کے علاقے میں باپ بیٹی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی ملزمہ کو بری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی کے اہلِ خانہ کی…
Read More...

سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی خطوں کے مابین صنعتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا ، چینی وزارت…

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یاڈونگ نے 31 اکتوبر کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی علاقوں کے درمیان صنعتی تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2023 میں سنکیانگ فری ٹریڈ زون…
Read More...