News Views Events

ہانگ کانگ سُپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا

ہانگ کانگ : ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کردیا۔مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹی،…
Read More...

سلک روڈ کے نوجوانوں کی جانب سے چین کی ای قومیت کے رسم و رواج کا تجربہ

بیجنگ:سی چھوان یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم روس، کولمبیا، بلغاریہ،تاجکستان، سری لنکا، ازبکستان اور بیلاروس کے بین الاقوامی طلباءنے "میں اور شو یونگ کی ملاقات" نامی سلک روڈ یوتھ شو یونگ اسٹڈی ٹور کے دوران شو یونگ کاونٹی کے شوئی لیان نامی ای…
Read More...

شمالی کوریا کی جانب سے ہواسونگ گن 19 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے ہواسونگ گن 19 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ میزائل 7687.5 کلومیٹر کی بلندی پر، 1001.2 کلومیٹر کا فاصلہ5,156 سیکنڈ میں طے کرتے ہوئے سمندر میں اپنے مقررہ ہدف تک پہنچا ۔اس ٹیسٹ لانچ نے…
Read More...

اسرائیل ضرورت پڑنے پر ایران میں کسی بھی مقام پر حملہ کر سکتا ہے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ "اسرائیل کو ایران میں نقل و حرکت کی آزادی ہے" اور اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل ایران میں کسی بھی مقام پر حملہ کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ڈی ایف اور سیکیورٹی سروسز کو دیا جانے والا اولین ہدف…
Read More...

پہلا "چائنا انٹرنیشنل پریمیم کنزمپشن ماہ” ایونٹ 3 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہو گا

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت، شنگھائی، بیجنگ اور دیگر پانچ بین الاقوامی کھپت مراکز کے اشتراک سے، نومبر میں "چائنا انٹرنیشنل پریمیم کنزمپشن ماہ" کا انعقاد کیا جائے گا، یہ تقریب شنگھائی میں 3 نومبر کو شروع ہو گی۔ یہ کھپت کا مہینہ ، ایک بوتیک کے…
Read More...

چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد مستحکم ہوا ہے، چینی صدر

یکم نومبر کو چینی  صدر شی جن پھنگ اور متحدہ عرب امارات کے صدر  شیخ محمد بن زید  النہیان نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور متحدہ عرب…
Read More...

سی آئی آئی ای کا انعقاد چین کے کھلے پن کو بڑھانے کے لئے ایک اہم اقدام ہے، چینی وزارت خارجہ

ہ بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان لین جیئن سے پوچھا گیا کہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اگلے ہفتے شروع ہوگی، 297 فارچیون 500 کمپنیاں اور صنعت کے معروف کاروباری ادارے ، اور مختلف ممالک کے تقریبا 800 خریداری…
Read More...

چینی مارکیٹ میں فلپائن کی زرعی مصنوعات کی مانگ مضبوط ہے، فلپائنی زرعی کونسلر

بیجنگ: چین میں فلپائن کے سفارت خانے میں زرعی کونسلر انا نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے کیلا برآمد کنندگان میں سے ایک کے طور پر چینی مارکیٹ میں فلپائن کی زرعی مصنوعات کی مانگ بہت مضبوط ہے اور ترقی کی بہت زیادہ گنجائش موجود ہے۔ فلپائن کے وفد…
Read More...

یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت

بیجنگ : یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کی جرمنی میں بڑے پیمانے پر مخالفت کی گئی۔جمعہ کے روز برلن میں برانڈن برگ آٹوموٹو سپلائرز ایسوسی ایشن کے بین…
Read More...