News Views Events

چینی صدرکا دیوار چین کے دامن میں رہنے والے باشندوں کو جوابی خط

بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کے ضلع یان چھنگ کے بادالنگ ٹاؤن کے گاوں شیشیا کے باشندوں کے نام بھیجے گئے جوابی خط میں کہا کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ…
Read More...

تاریخ کا پہیہ ، یکطرفہ اقدامات اور تحفظ پسندی کو کچل دے گا،چینی وزیر خارجہ

بیجنگؒسی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں پانچویں چائنا- پاکستان فارن منسٹرز اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ ایک…
Read More...

جسٹس بابرستار کو ایک سال بعد چیزیں یاد آرہی ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ جسٹس بابر ستار کو ایک سال بعد باتیں یاد آرہی ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ 30 اپریل کواسلام آباد ہائیکورٹ کےججزکوخط لکھا مگر 15 روزہوگئے مگر…
Read More...

اصلاحات اور کھلے پن، معاصر چین کے لئے ایک کلیدی اقدام ہے، چینی صدر

" بیجنگ:چھیوشی میگزین کے 16 مئی کے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا، جس کا عنوان ہے "جامع گہری اصلاحات اور کھلے پن…
Read More...

چین پر محصولات میں مزید اضافہ کرکے امریکہ غلطی کر رہا ہے: چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے چین پر امریکہ کے نئے محصولات کے اعلان کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اقتصادی اور تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دے رہا ہے اور چین پر محصولات میں مزید اضافہ کر رہا…
Read More...

چین کی فلم "سائبر پاور ملک کی تعمیر ” ریلیز کردی گئی

بیجنگ:چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن اور چائنا سینٹرل میڈیا گروپ کی مشترکہ طور پر تیار کردہ فلم "سائبر پاور ملک کی تعمیر " لانچ کی گئی۔ سال 2024 ،شی جن پھنگ کی طرف سے چین کو ایک سائبر پاور بنانے کا اسٹریٹجک ہدف پیش کرنے کی 10 ویں سالگرہ…
Read More...

مان چو لی ریلوے پورٹ سے چلنے والی چین-یورپ ٹرینز کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئیں

چائنا ریلوے ہاربن گروپ کی اطلاعات کے مطابقمان چو لی ریلوے پورٹ سے چلنے والی چین-یورپ ٹرینز کی تعداد 1724 رہی اور ان سے 18400 ٹی ای یو کا سامان بھیجا گیا جس میں پچھلی مدت کے مقابلے میں بالترتیب 1.2 فیصد اور0.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ چینی…
Read More...

گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی،سامان باہر پھینکوا دیا گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ اور گورنر کی جنگ کے پی ہاؤس اسلام آباد تک بھی پہنچ گئی، گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے…
Read More...

پاکستان میں بڑھتی طلاقوں کی ذمہ دار خواتین ہیں، سابق کرکٹر سعید انور

سابق کرکٹر اور مبلغ سعید انور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ خواتین کی خود مختاری اور طلاق کے بڑھتے رجحانات پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ویڈیو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر کہتے ہیں کہ پاکستان میں جب سے خواتین…
Read More...

یورپی یونین کی ایران پر پابندیوں کی میزائل فیلڈ تک توسیع

یورپی کونسل نے اعلان کیا کہ وہ ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا دائرہ وسیع کرے گی اور پابندیوں کے اقدامات کو میزائل فیلڈ تک بڑھایا جائے گا۔ یورپی کونسل نے اسی دن ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یورپی یونین ایسے افراد اور اداروں…
Read More...