News Views Events

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی…
Read More...

جنوبی بحیرہ چین میں فریقین کے طرز عمل کے اعلامیے پر عمل درآمد سے متعلقہ 43 ویں مشترکہ ورکنگ گروپ کا…

جنوبی بحیرہ چین میں فریقین کے طرز عمل کے اعلامیے پر عمل درآمد سے متعلقہ 43 ویں مشترکہ ورکنگ گروپ کا انعقاد بیجنگ:13 سے 15 مئی تک چین اور آسیان ممالک نے تھائی لینڈ میں جنوبی بحیرہ چین میں فریقین کے طرز عمل سے متعلق اعلامیے پر عمل درآمد…
Read More...

"چینی طرز جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات” کا روسی ورژن شائع

حال ہی میں"چینی طرز جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات" کا روسی ورژن شائع ہوا ہے جس میں نومبر 2012 سے اکتوبر 2023 تک چینی طرز جدیدیت کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم نظریات شامل ہیں۔ یہ کتاب غیر ملکی قارئین کے لیے ، چینی طرز جدیدیت کے نظریاتی نظام…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان دو اہم مقدمات میں بری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔ عدالت نے کہا کہ…
Read More...

تنزانیہ کے وزیرِ امورِخارجہ و مشرقی افریقہ تعاون کادورہ چین

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر تنزانیہ کے وزیر برائے امور خارجہ و مشرقی افریقہ تعاون، یوسف مکامبا 16 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری…
Read More...

پاکستان کا فتح-ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ناقابل تسخیر دفاع کی جانب سے ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب…
Read More...

چینی انرجی وہیکل سیکٹر  (حصہ اول)

تحریر: اعتصام الحق ثاقب دنیا بھر میں نئی توانائی کی گاڑیوں کی مانگ میں جوں جوں اضافہ ہو رہا ہے ویسے ویسے اس شعبے میں مسابقت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔اب مسابقت میں صرف جدیدیت ہی نہیں بلکہ پائیداری اور صلاحیت بھی دیکھی جا رہی ہے ۔ دنیا…
Read More...

اگر فلپائن چین کی خیر سگالی کا غلط جواب دے گا تو چین قانون کے مطابق جوابی اقدامات کرے گا، چینی وزارت…

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ،ماہی گیری کی 5 تجارتی کشتیوں میں تقریباً 200 افراد کے فلپائن سے ہوانگ ئین جزیرے سے ملحقہ پانیوں کی جانب روانہ ہونے اور اس کے حوالے سے متعلقہ تنظیم کے بیانات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا…
Read More...

وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

لاہور(آئی پی ایس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ…
Read More...