مریم نواز کل اوکاڑہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کل بروز پیر مورخہ 15 جنوری 2024 کو اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
یہ جلسہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے سلسلے کی کڑی۔ مریم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے منشور کے اہم نقات پہ بات کریں گی۔
ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ 8 فروری کو انتخابات عوام کی فتح اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے اچھے دن واپس آئیں گے انشاءاللہ

Comments (0)
Add Comment