بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس 2024 میں شرکت اور سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین شواب، سوئس کنفیڈریشن کی صدر ویولا ایمہرڈ اور آئرش وزیر اعظم لیو ویریدکر کی دعوت پر چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 14 سے 17 جنوری تک ورلڈ اکنامک فورم کے 2024 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے۔