پاکستان اور یورپی یونین کا ماحولیاتی شعبے میں تعاون بڑھانے پرزور

برسلز:بیلجیئم،لیکسمبرگ اور یورپی یونین کےلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سےیورپی کمیشن کے ڈی جی انٹرنیشنل پارٹنرشپس کوین ڈونس کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں میں ترقیاتی تعاون کے پورٹ فولیو کے مؤثر نفاذپر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔اس موقع پر پاکستان اور یورپی کے درمیان ماحولیاتی شعبے میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا ۔

Comments (0)
Add Comment