بھارت کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لئے روانہ کردیا

بھارت کے کامیاب مشن کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لیے روانہ کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلائی مشن کا نام اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (ایس ایل آئی ایم) ہے۔

Comments (0)
Add Comment