اجزإ۔۔
کھجور 3عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) 1 چمچ،
کیلا ایک عدد
چھلکا اسپغول ایک چمچ
تل سفید ایک چمچ ۔۔
صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ….
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو
فوائد
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکایت کرتےھیں انکے لئیے بہترین ٹانک ہے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے
مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے…
مناسب ضروری حرارت و رطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے،
گرمی خشکی دور کرکے صالح خون بناتا ہے ،
چند دن کے استعمال سے ہی چہرہ نکھر جاتا ہے