دنیا کے پانچ بڑے نیوز الائنس مشترکہ طور پر سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کو پروموٹ کریں گے

دنیا کے پانچ بڑے نیوز الائنس مشترکہ طور پر سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کو پروموٹ کریں گے

چینی قوم کے روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ پہلی بار ایشیا پیسفک براڈکاسٹنگ یونین، عرب اسٹیٹس براڈکاسٹنگ یونین، افریقی براڈکاسٹنگ یونین، یورپی نیوز ایکسچینج یونین اور لاطینی امریکی پریس یونین سمیت پانچ بڑے نیوز الائنسز کے ساتھ مل کر سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کو پروموٹ کرے گا اور متعلقہ مواد مذکورہ یونین کے پلیٹ فارم کے ذریعے دنیا بھر کے 169 ممالک اور خطوں میں 300 سے زائد میڈیا تنظیموں تک پہنچے گا ۔ ان پانچ نیوز الائنسز کے سربراہان نے بھی ویڈیو کے ذریعے نئے چینی سال کی مبارکباد دی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment