نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی 2 سے 5 دسمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment