ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم اگلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا کہ چین کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم 4 سے 7 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment