چین ، گلوبل ساؤتھ تھنک ٹینک فورم کا  بیجنگ میں  انعقاد

ہم سب کو بہت سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا  ہے، جوہر سلیم

اسلام آباد : پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز    کے  صدر  جوہر سلیم نے کہا ہے کہ آج کے معاشرے میں، ہم سب کو بہت سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا  ہے جیسے آب و ہوا کی  تبدیلی ، دہشت گردی،  انسداد غربت   اور  دیگر مسائل .  یہ سب کچھ  اقوام متحدہ کے نئے پائیدار ترقیاتی اہداف میں  شامل کیا گیا ہے ،  لیکن دنیا اب بھی ان مسائل کو حل کرنے سے بہت دور ہے۔لہذا  دنیا بھر کے پالیسی سازوں کو ان مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ اہداف صرف مخصوص ممالک کے بجائے  پوری  دنیا کے تمام لوگوں،  تمام تہذیبوں اور   تمام ثقافتوں  کے لیے ہیں ۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 2024 کے برکس سربراہی اجلاس کے انعقاد سے کچھ دن قبل   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ بین الاقوامی روابط اور چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں سی جی ٹی این نے  بیجنگ میں  گلوبل ساؤتھ تھنک ٹینک فورم  کا انعقاد کیا ۔  فورم کا موضوع

Comments (0)
Add Comment