سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلات موصول

کراچی :سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ترسیلات زر کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبر میں 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوئی ہے۔
سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ہر سال اضافے کے بعد 29 فیصد بڑھ گئی ہیں۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر کی مد میں مجموعی طور پر 8.8 ارب ڈالر کی رقم آئی جس کے نتیجے میں پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ گئی ہیں۔

ترسیلات زرسمندر پار پاکستانیوںسمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلات موصول
Comments (0)
Add Comment