چین کی امریکہ کی جانب سے فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت

چین کی امریکہ کی جانب سے فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی کے حوالے سے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ کی جانب سے فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی کے حوالے سے متعدد مواقع پر شدید مخالفت کا اظہار کر چکا ہے۔متعلقہ عمل نے تاریخ کے رجحان کے خلاف کام کرتے ہوئے خطے کے ممالک کی قومی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے اور فوجی تصادم کو شدید طور پر تیز کر دیا ہے، جس نے خطے کے ممالک میں ہائی الرٹ اور تشویش کی صورت حال پیدا کردی ہے.

Comments (0)
Add Comment