چین ، زیر زمین آبی گزرگاہ میں نابینا مچھلی کی نئی نسل دریافت

چینی محققین نے تحقیق میں سائنو سائیکلو جیلیئس نسل سے تعلق رکھنے والی سائنو سائیکلو چیلیئس گوئی یانگ نامی اس مچھلی کو گلابی مچھلی کہا گیا ہے

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو میں ایک غار کے اندر زیر زمین آبی گزرگاہ میں نابینا مچھلی کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے ۔
چینی میڈیا کے مطابق  ۔ 2019 میں گوئی ژو دارالحکومت میں یہ نسل دریافت ہونے کی وجہ سے اس کو گوئی یانگ کا نام دیا گیا ہے ۔
دریافت ہونے والی یہ مچھلی نابینا ہے اور اس کی آنکھوں کی جگہیں مکمل سیاہ دھبوں کی شکل اختیار کرچکی ہیں ، اس تحقیق کے شریک مصنف ژائو جیاجون کا کہنا ہے کہ یہ شاید غار میں واقع زیر زمین آبی گزرگاہ میں اس کے مسکن کے تاریک ماحول کا نتیجہ ہے ۔

Comments (0)
Add Comment