بیجنگ :12 مئی کی صبح 7بج کر 43 منٹ پر چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 4 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے ٹیسٹ سیٹلائٹ 23 کو کامیابی سے لانچ کیا۔ سیٹلائٹ کے کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہونے سےلانچنگ مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔
ٹیسٹ سیٹلائٹ 23 بنیادی طور پر خلا کے ماحول کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ کا 522واں لانچنگ مشن ہے۔