اسلام آباد،سید حسنین حیدر بطور سیکریٹری سینيٹ ذمےداریاں نبھائیں گے ۔
سینیٹ سیکرٹریٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا.
سید حسنین حیدر اس سے پہلے بطور اسپیشل سیکریٹری BPS-22 خدمات انجام دے رہے تھے۔
سید حسنین حیدر گزشتہ بیس سال سے سینیٹ سیکریٹریٹ سے وابستہ ہیں۔
سید حسنین حیدر قانون سازی اور انتظامی اُمور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
سید حسنین حیدر سینیٹ سیکریٹریٹ کے سب سے سینئیر آفیسر ہیں۔