چین ،شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کی لانچنگ مکمل طور پر کامیاب رہی

بیجنگ:شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے راکٹ سے الگ ہو کر طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔
چینی میڈیا کے مطابق خلاباز وں کا عملہ اچھی حالت میں ہے اور لانچنگ مکمل طور پر کامیاب رہی۔

Comments (0)
Add Comment