گجرات :پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی وسابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کا کہنا ہے کہ خاندان کی بربادی کاذمہ دار نہ سالک حسین ہے اورنہ ہی چوہدری شافع بلکہ بربادی کاذمہ دار اسپین میں بیٹھ کرقلفیاں کھانے والاہے،
ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چودھری وجاہت حسین نے کہا کہ مونس الٰہی کوکہاکہ میدان میں آئو اباجی کوجیل سے باہرنکلوائو ہم بھی تمہارے ساتھ ہوں گے۔